دنیا کی ہر چیز سے زیادہ اہم صحت مند زندگی ہے ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ میں جو بھی کررہا ہوں عوام کی بھلائی اور حفاظت کی خاطر کر رہا ہوں، دنیا کی ہر چیز سے زیادہ اہم صحتمند زندگی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ کی مزید پڑھیں

عالمی ادارۂ صحت کی گائیڈ لائنز پر عمل ہماری غلطی ہے : سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ ہماری غلطی یہ ہے کہ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی گائیڈ لائنز پر عمل کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید غنی نے کہا کہ جب کاروبار شروع ہوگا تو احتیاطی تدابیر کو یقینی مزید پڑھیں

شہباز شریف ایک بار پھر نیب طلب

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ایک بار پھر نیب کی طرف سے طلبی کا پروانہ موصول ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے منی لانڈرنگ کیس میں میاں شہباز شریف کو جمعہ کے روز کو طلب کیا ہے، نیب نے شہباز شریف مزید پڑھیں

شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی مقرر

شہریار آفریدی کو پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے شہریار آفریدی کو پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا۔ اس سے قبل فخر امام بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی ذمہ داریاں نبھارہے تھے تاہم وفاقی وزیر بننے کے بعد مزید پڑھیں

ٹرینوں کی معطلی میں مزید 10 روز کی توسیع

اسلام آباد: وزارت ریلوے نے ملک بھر میں ٹرین آپریشن مزید 10 روز کیلئے معطل رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے ٹرین کی بندش میں 24 اپریل تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت ریلوے نے ملک میں ٹرین آپریشن کی بندش میں مزید 10 روز کی توسیع کرتے ہوئے ٹرین آپریشن 24 اپریل مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں کاروبار جزوی بحال

سندھ میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مختلفشہروں میں کاروبار جزوی طور پر بحال ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت کے نوٹیفیکیشن میں آج سے لاک ڈاؤن میں مختلف شعبہ جات سے منسلک افراد کو کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ایسے میں مختلف شعبوں کو کام مزید پڑھیں

کراچی: لاک ڈاؤن میں کھلنے والے شعبوں کیلئے اہم گائیڈ لائنز جاری

کراچی: محکمہ داخلہ نے لاک ڈاؤن کے دوران کھلنے والے تمام شعبوں اور صنعتوں کے لیے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔ گائیڈلائنز کے مطابق نزلے اور بخار والے افراد خصوصاً باہر نہ آئیں، فیکٹریوں اور کاروباری مقامات پر تھرمل گنز لگائی جائیں اور کمپنی میں آتے وقت ہاتھ صاف کیے جائیں، تمام سامان سینیٹائز کیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا اگلے 2 ہفتے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اگلے 2 ہفتے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف عوام کی زندگی کے بارے میں سوچنے کا وقت ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی آڈیٹیوریم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

سندھ میں دکانیں کھلنے سے متعلق حکومتی وضاحت

ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن کے دوران استثنی اور کھلنے والی دکانوں کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجام، دھوبی، درزی، سینیٹری، پلمبر، مکینک اور کارپینٹر کی دکانیں کھولنے کی اجازت دینے کا تاثر غلط ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج ، اشیا مزید سستی

وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کل سے شروع ہوگا، سبسڈائز اشیاء کے نئے ریٹ مقرر کرلیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پررمضان پیکج میں کھجور، چاول، بیسن، چائے اور دالوں سمیت دیگر اہم اشیا کی ، سبسڈائزنرخوں پر دستیابی ممکن بنائی جائے گی۔ مزید پڑھیں