حکومت اب تک کورونا متاثرین کی اصل تعداد کے بارے میں کچھ نہیں جانتی ‘ سراج الحق

گجرات: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں گجرات( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک پر ایسے نااہل اور بے حس حکمران مسلط ہیں جو ایک ماہ گزرنے کے باوجود کورونا متاثرین کے ٹیسٹ بھی نہیں کرا سکے ۔ اسپتالوں میں ڈاکٹرز اور جیلوں مزید پڑھیں

آٹا چینی کے بعد بجلی اسکینڈل نے حکومتی کرپشن کو بے نقاب کردیا،حسین محنتی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ قانون فطرت سے بغاوت تباہی وبربادی کا راستہ ہے، آٹا،چینی کے بعد بجلی اسکینڈل نے حکومتی کرپشن کو بے نقاب کردیا ہے۔غریبوں کے راشن اورماسک سمیت ڈاکٹرزکے حفاظتی سامان میں کرپشن کرنے والے حکمران اللہ کے عذاب سے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت سنجیدہ نہیں، ملک تباہی کی جانب جارہا ہے، بلاول

کراچی (اسٹاف رپورٹر )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری نے کہا ہے کہ اب تک وفاقی حکومت کورونا وائرس کے خلاف سست روی سے فیصلے کر رہی ہے اور لاک ڈائون کیلیے بھی کوئی ٹھوس فیصلہ کرنے میں ناکام نظر آتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ صحت کے شعبے میں رقم مہیا کرنے کیلیے بھی مزید پڑھیں

بھارت خطے میں جنگی ماحول پیدا کرنے سے باز رہے،عارف علوی کی زیر صدارت گورنر کانفرنس

مظفرآباد (صباح نیوز) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے منعقدہ گورنرز کانفرنس جس میں چاروں صوبوں کے گورنرز ، آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان اور گورنر گلگت بلتستان نے وڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ، مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادیوں مزید پڑھیں

ڈائو یونیورسٹی کی تحقیقاتی ٹیم کا کورونا کا علاج دریافت کرنے کا دعویٰ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈاؤ یونیورسٹی کی تحقیقاتی ٹیم نے کوروناوائرس کا علاج دریافت کرنے کادعویٰ کا ہے۔ ڈائو یونیورسٹی سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی کی ریسرچ ٹیم نے کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کے خون سے حاصل شدہ اینٹی باڈیز سے انٹرا وینس امیونو گلوبیولن (آئی وی آئی جی) مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے حوالے سے ملک بھر میں ایک پالیسی ہوگی،وزیر مذہبی امور

اسلام آباد (اے پی پی+ مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں پورے ملک کے لیے یکساں پالیسی ہوگی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تمام مذہبی جماعتوں سے رابطہ کریں گے، نمازوں کے معاملے پر کچھ ناخوشگوار واقعات ہوئے جو افسوسناک ہیں۔ پیر کو پارلیمنٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیسوں سے متعلق نجی اسکولوں کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی اسکولوں کی فیسوں میں 20 فیصد کٹوتی معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں نجی تعلیمی اداروں کی20 فیصد فیس معافی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مزید پڑھیں

مارکیٹیں کھولنے کیلئے تاجروں کی مشاورت سے لائحہ عمل بنایا جائے،تاجربرادری

کراچی( اسٹاف رپورٹر)کراچی کے تاجر رہنماؤں نے کہا ہے کہ 15 اپریل سے مارکیٹیں نہ کھولی گئیں اور معاشی سرگرمیاں بحال نہ ہوئیں تو تاجر فاقہ کشی کا شکار ہو جائیں گے اور تقریبا ایک کروڑ لوگوںکے بیروزگار ہونے کااندیشہ ہے۔ آج ٹمبر مارکیٹ میں تاجروں کے مشترکہ اجلاس میں یہ مطالبہ کیا گیاکہ وزیراعلی مزید پڑھیں

کورونا سے سابق کرکٹر ظفر سرفراز جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں کورونا وائرس سے پہلے کرکٹر کی موت ہو گئی ہے اور پاکستان کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز کورونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ظفر سرفراز کو کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں جس کے بعد انہیں 7اپریل کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں داخل کرایا مزید پڑھیں

۔25 اپریل کو آنے والی رپورٹ کا ہمیں بھی انتظار ہے،سراج الحق

لاہور، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں،امیر العظیم،اظہر اقبا ل حسن،قیصر شریف بھی موجود ہیں لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ 25 اپریل کو آنے والی فرانزک رپورٹ کا ہم بھی انتظار کر رہے ہیں۔ آٹا چینی بحران کو پیدا کرنے والوں مزید پڑھیں