شانگلہ( آن لائن )خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے جاں بحق شخص کی نماز جنازہ پڑھانے سے مولوی کے انکار پرحافظ قرآن ڈاکٹر نے میت کو غسل دے کر نماز جنازہ پڑھا یا۔ ڈاکٹر حافظ ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ میں نے یونیسف کے زیر انتظام تربیت مکمل کی تھی جس میں بتایا گیا تھا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف درخواست کی سماعت27اپریل کو ہوگی
لاہور (آن لائن) مقامی ایڈیشنل سیشن کی عدالت نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئندہ پیشی پر فریقین کے وکلا کو حتمی بحث کے لیے 27اپریل کو طلب کرلیا ہے۔ مقامی وکیل نے فیصل واوڈا کے خلاف ملک کے ایک ادارے کے وقار کو مجروح کرنے کے الزام مزید پڑھیں
کورونا سے نمٹنے کے اقدامات کررہے ہیں،وفاق کا عدالت عظمیٰ کو جواب
اسلام آباد(اے پی پی+مانیٹرنگ ڈ یسک )کورونا وائرس از خود نوٹس،وفاقی حکومت نے عدالت عظمیٰ میں جواب جمع کرادیا۔وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں اور عوام کے تحفظ کے لیے متفقہ فیصلے کیے گئے ہیں۔وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کیس میں عدالت عظمیٰ میں مزید پڑھیں
عوام آٹا چینی اسکینڈل کے ملزمان کو کٹہرے میں دیکھنا چاہتے ہیں، حسین محنتی
میر پورخاص:امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی سول سرجن کو حفاظتی کٹس دے رہے ہیں دوسری جانب میڈیا سے بات کررہے ہیں میرپورخاص(بیورو رپورٹ)جماعت اسلامی سندھ کے امیر سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ مصنوعی بحران پیدا کرکے عوام کو دہرے عذاب میں مبتلا کرنے والے منافع خور اللہ مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد دوسرے روز بھی خیرسگالی کے طور پر کھلی رہی
چمن(آن لائن)پاک افغان بارڈر دوسرے روز بھی خریسگالی کے تحت افغان ٹرانذٹ ٹریڈ کیلئے کھلا رہااشیائے خوردنوش کے سینکڑوں ٹرک اورکینٹینرز افغانستان منتقل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے بارڈر حکام نے پاک افغان بارڈر کو افغانی باشندوں کے پیدل آمدو رفت کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈکے لیے ہفتے مزید پڑھیں
کشمیر کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی سازش،سیکڑوں ہندو پلوامہ منتقل
سری نگر (اے پی پی) فرقہ پرست بھارتیہ جنتاپارٹی کی بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ سخت لاک ڈاؤن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے علاقے کے مسلم اکثریتی تشخص کو تبدیل کرنے کے اپنے مذموم منصوبے پر باقاعدہ عمل درآمد شروع کردیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مزید پڑھیں
سمندر پار پھنسے پاکستانیوں کولانے کی تیاری کررہے ہیں،اسد قیصر
صوابی(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے واضح کیا ہے کہ چینی وگندم انکوائری کے حوالے سے 25 اپریل کوفرانزک رپورٹ آنے پر کارروائی شروع ہو جائے گی۔ امریکا ،اٹلی،فرانس، بر طانیہ اور اسپین سمیت دیگر ممالک میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لانے کے لیے شہر یار آفریدی کی سر براہی میں پارلیمنٹ کی خصوصی مزید پڑھیں
کراچی: یوسیز کو عجلت میں سیل کرنیکا فیصلہ چند گھنٹے بعد واپس(ملک میں ہلاکتیں 86 ہوگئیں)
کراچی /اسلام آباد/لاہور/پشاور/کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر+مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے کراچی کی 11 یونین کونسلز کوعجلت میں سیل کرنے کا فیصلہ چند گھنٹے بعد واپس لے لیاجبکہ کورونا وائرس کے حوالے سے ملک میں ہفتے کا دن ہولناک رہا ،ایک ہی دن میں 15اموات اور 229نئے کیسز سامنے آگئے ہیں مزید پڑھیں
کورونا پھیلنے کی شرح خطرناک ہے ، صحت ایمرجنسی نافذ کی جائے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق وہاڑی جیل کے دورے پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو کورونا سے بچائو کا حفاظتی سامان دے رہے ہیں وہاڑی( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کی شرح بہت زیادہ اور خطرناک ہے حکومت فوری طور پر صحت ایمرجنسی نافذ مزید پڑھیں
یہ وقت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرنے کا نہیں ہے، ناصرحسین شاہ
کراچی : وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ ناصرحسین شاہ کاکہنا ہےکہ یہ وقت سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرنے کا نہیں ہے،سندھ حکومت کی کارکردگی پر بات کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے لئے کیے گئے اقدامات کو پوری دنیا نے سراہا مزید پڑھیں