کراچی ، لاہور ، اسلام آباد ، کوئٹہ ، پشاور ، گلگت بلتستان(اسٹاف رپورٹر+نمائندہ جسارت+خبر ایجنسیاں+مانیٹر نگ ڈیسک)پاکستان میں 4700 افراد کورونا سے متاثر، 727صحت یاب، مزید3 اموات کے بعد مرنے والوں کی تعداد 68 ہوگئیں۔ ملک بھر میں اب تک کورونا سے ہونے والی 68 ہلاکتوں میں سے خیبرپختونخوا اور سندھ میں 22،22 جب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاک ڈاؤن سے معیشت کو شدید نقصان پہنچا ،اثرات بہت دیر تک رہیں گے ،وزیراعظم
اسلام آباد(آن لائن+اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاک ڈائون سے ملکی معیشت کو بہت نقصان ہوا، اثرات بہت دیر تک رہیں گے۔جمعہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ شروع میں ایک دم فیصلے ہوئے اور ایک صوبہ مکمل لاک ڈاؤن کی طرف چلاگیا جس مزید پڑھیں
گولارچی،سرکاری راشن کی تقسیم ،انتظامیہ اور یونین کونسل میں تنازع
گولارچی ( نمائندہ جسارت) سرکاری راشن کی تقسیم کے معاملے پر انتظامیہ اور یونین کونسل چیئرمینوں کے درمیان ٹھن گئی۔ اس سلسلے میں ضلع بھر کی متعدد یونین کونسلوں کے چیئرمین اپنی حکومت کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے اور سرکاری راشن کی تقسیم کے لیے بنائی گئی کمیٹیوں سے علیحدگی کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں
قنبر علی خان،دوموٹرسائیکلوں میں تصادم ،2نوجوان جاں بحق
قنبر علی خان(نمائندہ جسارت) قنبر کے نزدیک دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر ہلاک جبکہ دو افراد شدید زخمی ،گھروں میں کہرام برپا۔ تفصیلات کے مطابق قنبر شہر کے میرانی محلے کے رہائشی لیاقت علی مغیری جو اپنے دوست سید جعفر علی شاہ کے ہمراہ موٹر مزید پڑھیں
لاڑکانہ ،کرنٹ لگنے سے شہری ہلاک ،بلاول زرداری نے نوٹس لے لیا
لاڑکانہ(نمائندہ جسارت) لاڑکانہ کے قریب گاؤں غلام بھٹو میں بجلی کے کھمبے سے کرنٹ لگنے سے ایک شہری کی ہلاکت کا معاملہ، بلاول زرداری نے گاوَں غلام بھٹو میں کرنٹ لگنے سے ایک شہری بدرالدین بھٹو کی ہلاکت کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ پی پی پی چیئرمین نے افسوسناک واقعے میں سیپکو انتظامیہ کے مزید پڑھیں
سرکاری امدادی سامان اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے
جھڈو (نمائندہ جسارت) کورونا ایمرجنسی میں لاک ڈائون سے متاثرہ افراد میں سرکاری امدادکی تقسیم کے عمل کو اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے دو کونسلرز نے غیر منصفانہ اور جیالا نوازی قرار دیتے ہوئے اعتراضات اٹھا دیے ہیں اور کہا ہے کہ سرکاری امداد کی تقسیم کا عمل جعلسازی پر مبنی ہے، جس میں حقیقی مزید پڑھیں
اقلتیں ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں شانہ بشانہ کردار ادا کررہی ہیں،ذکراللہ مجاہد
لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی لاہور ڈاکٹر ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام اقلتیں ملک و قوم کی تعمیر و ترقی میں شانہ بشانہ کردار ادا کررہی ہیں۔ جماعت اسلامی کی الخدمت فاؤنڈیشن نسل اورمذہب سے بالا تر ہو کر خدمت خلق میں مصروف عمل ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں
مستحقین تک راشن پہنچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے، طارق تالپور
ڈگری (نمائندہ جسارت) ڈگری تحصیل کی یوسی صوفن شاہ کے گاؤں مبارک نوحانی میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ مزدوروں اور مستحق خاندانوں میں رکن سندھ اسمبلی میر طارق علی خان تالپور، ضلعی وائس چیئرمین میر احمد خان تالپور، میر زاہد حسین تالپور اور یونین کونسل صوفن شاہ کے چیئرمین رئیس زنوں خان نوحانی کی جانب مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی لاک ڈائون کے متاثرین کی مدد نہیں کررہی ہے،تسلیم راجپوت
ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)سنی تحریک کے صوبائی رہنما خلیفہ تسلیم راجپوت نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جو الیکشن کے دوران ان سے معاہدہ کیا تھا اس معاہدے پر آج تک عمل نہیں کیا گیاسندھ حکومت کے تمام دعوے جھوٹے ہیں کہ لاک ڈائون سے متاثرہ افراد کی مدد کی جارہی ہے ۔یہ بات انہوں نے اپنے دورہ مزید پڑھیں
ـ15 اپریل سے تجارتی مراکز کھولنے کی اجازت دی جائے،سلیم راجپوت
ٹنڈو جام (نمائندہ جسارت) انجمن تاجران پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری تسلیم راجپوت نے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں تاجر برادری اپنے ملازمین کو نہ بھولیں، حکومت تاجر برادری کو پندرہ اکتوبر سے تجارتی مراکز کھولنے کی اجازت دے۔ یہ بات انہوں نے انجمن تاجران ٹنڈو جام صدر سلیم راجپوت، نائب صدر نور مزید پڑھیں