کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ میں کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کا مسودہ تیار کر لیا گیا جس میں کرایہ داروں کو رعایت دینے کے ساتھ ساتھ بجلی، گیس اور پانی کے بلز معاف کیے گئے ہیں۔ آرڈیننس کا مسودہ آئین پاکستان کے آرٹیکل 128 کے تحت تیار کیا گیا ہے۔ محکمہ قانون سندھ آرڈیننس کا مسودہ گورنر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک میں کورونا کے مزید 5 مریض صحت یاب، تعداد 572 ہوگئی
لاہور: میو اسپتال میں کورونا وائرس کے مزید پانچ مریض صحت یاب ہوگئے۔ میو اسپتال کے ڈاکٹر اسد اسلم کے مطابق کورونا کے پانچ مریض صحت یاب ہوگئے ہیں، اسپتال میں اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ ڈاکٹر اسد اسلم کا کہنا ہے کہ صحت یاب ہونے والے پانچ مزید پڑھیں
خالد مقبول صدیقی کا استعفا منظور ، وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرکے ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ بھی منظور کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کردی گئی ہے، جس کے تحت چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخرامام کو وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ بنادیاگیا ہے، خسروبختیار مزید پڑھیں
جہانگیر ترین چیئرمین ٹاسک فورس برائے زراعت کے عہدے سے برطرف
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما جہانگیر خان ترین کو آٹا و چینی بحران پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد چیئرمین ٹاسک فورس برائے زراعت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کہ چینی اور آٹا بحران کے بارے میں رپورٹ آنے مزید پڑھیں
چینی چوروں کا حساب رمضان کے بعد ہوگا‘ شیخ رشید
راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ رمضان کے بعد چینی چوروں کا حساب ہوگا۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کپتان نے اپنی فیلڈنگ بدلی ہے، کپتان اپنی فیلڈنگ بدلتا رہتا ہے، جو فیصلے عمران خان نے کیے ہیں، مجھے بھی معلوم نہیں تھا اور یہ مزید پڑھیں
آٹا چینی بحران: ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہوگی‘ وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آٹا چینی بحران میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ کابینہ نے کچھی مزید پڑھیں
شب برأت پر قبرستان جانے پر پا بندی ہوگی، ناصرحسین
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصرحسین شا ہ کا کہنا ہے کہ عوا م کی شب برأت کے مو قع پر قبرستان جانے پر پا بندی ہوگی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سید ناصرحسین شا ہ نے اپنے ایک بیان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا کم یونٹ والے بجلی اور گیس بل معاف کرنے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے کورونا وائرس ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کے تحت کم یونٹ والے بجلی اور گیس کے بل معاف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے باعث ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کا مسودہ تیار کرلیا ہے، محکمہ قانون سندھ آرڈیننس کا مسودہ گورنر کو مزید پڑھیں
کراچی : لاک ڈاؤن میں مزید سختی ، پولیس کو شہریوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر کراچی میں پولیس کو لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے شہریوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں لاک ڈاون کا 17واں روز ہے ، تمام کاروباری مراکز، دفاتر اور اسکول بند ہیں مزید پڑھیں
نجی اسکولز ایسوسی ایشن نے فیسوں میں کمی کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا
کراچی: نجی اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے اسکولوں کی فیس میں کمی کا فیصلہ مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے رہنما کاشف مرزا نے کہا کہ اسکولز فیسوں میں 20 فیصد کمی کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، حکومت کے فیصلے کے مزید پڑھیں