اسلام آباد: حکومت نے افغانستان بارڈر کو ہفتے میں تین روز کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 10 اپریل سے پاک افغان سرحد ایک ہفتے میں تین مرتبہ کھولی جائے گی، یہ فیصلہ افغانستان حکومت کی درخواست اور انسانی بنیادوں پر کیا گیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کورونا: تمام غیر ملکی افراد کے ویزے میں 30 اپریل تک توسیع
وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے پھیلاوُ کو روکنے کیلئے پاکستان میں موجود تمام غیر ملکی افراد کے ویزے میں 30 اپریل تک توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کے مطابق فیصلہ لوگوں کے وسیع تر مفاد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق ویزا میں توسیع سے متعلق احکامات اور مزید پڑھیں
گندم بحران کے باعث وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری مستعفی
لاہور: وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے گندم بحران کے باعث وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرخوارک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ چند روز سے مجھ پر محکمہ خوراک کے اندر اصلاحات نہ کرنے کے حوالے سے بے بنیاد الزامات عائد مزید پڑھیں
پارلیمانی کمیٹی فوری راشن فراہمی پر کوئی فیصلہ نہ کرسکی
اسلام آباد(صباح نیوز)کورونا وبا امدادی سرگرمیوں ،لاک ڈائون اور مستحق شہریوں کو فوری راشن کی فراہمی کے معاملات پر پارلیمانی کمیٹی کوئی اہم فیصلہ نہ کرسکی، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وفاقی محکموں کی بریفنگ تک محدود رہا، موجودہ صورتحال میں پارلیمنٹ کے اہم کردار کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی قائم کی گئی، کوئی بڑی سفارش مزید پڑھیں
پیما سندھ کے سابق صدر ڈاکٹر سومرو کورونا سے لڑتے ہوئے شہید
کراچی/ لاہور (اسٹاف رپورٹر+ نمائندہ جسارت) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن سندھ کے سابق صدر ڈاکٹر عبد القادر سومرو پیر کے روز انڈس اسپتال میں انتقال کر گئے ، ڈاکٹر عبد القادر سومرو کورونا کے مریضوں کے علاج میں مصروف تھے اور اسی دوران وہ بھی کورونا سے متاثر ہو ئے اور کئی روز اسپتال مزید پڑھیں
تاشقند، دوشنبے اور بغداد میں پھنسے پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) حکومت کی ہدایت پر تاشقند، دوشنبے اور بغداد میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر 2 خصوصی پروازیں پیر کو اسلام آباد پہنچ گئیں ۔ پاکستان کے لیے بین الاقوامی پروازیں بند ہونے کی وجہ سے یہ مسافر تاشقند، دوشنبے اور بغداد میں پھنسے ہوئے تھے ۔ پی آئی اے کی خصوصی مزید پڑھیں
پنجاب میں نجی اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد کمی
لاہور (نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے نجی اسکولوں کی فیس 20 فیصد کم کرنے کا اعلان کیا۔سینٹرل پی سی آر لیب کے دورے کے بعد پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے کمیٹی روم میں میڈیا بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ لاک ڈائون کے دوران صوبہ بھر کے مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن کالونی کو قرنطینہ کرنے کے احکامات جاری
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول ایوی ایشن اتھارٹی کی رہائشی کالونی میں 2 افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پوری کالونی کو قرنطینہ کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں اور رہائشیوں کو 14 دن تک اپنے گھروں تک ہی محدود رہنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی مزید پڑھیں
کورونا ایمرجنسی میں ڈاکٹرز کی ضرورت ہے، بیرسٹر ظفر اللہ
اسلام آباد(آن لائن+اے پی پی)معروف قانون دان و پی ایم ڈی سی ملازمین کے وکیل بیرسٹر ظفر اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا ایمرجنسی میں ڈاکٹرز کی ضرورت ہے،15 ہزار نئے ڈاکٹرز نے رجسٹریشن کی درخواستیں دیںلیکن حکومت نے ریگولیٹر ادارے پی ایم ڈی سی کو ہی بند کر رکھا ہے۔بیرسٹر مزید پڑھیں
ملیر گلستان سوسائٹی کو سیل کردیا گیا،پولیس ،رینجرز کی بھاری نفری تعینات
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملیر گلستان سوسائٹی میں ایک ہی خاندان کے9افراد میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پولیس اور رینجرز نے علاقے کو سیل کردیا جبکہ اہل خانہ سے رابطے میں رہنے والے مزید 27افراد کے ٹیسٹ کرانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔گزشتہ روز گلستان سوسائٹی کے مکین ایک ہی خاندان کے9افراد کے ٹیسٹ مثبت مزید پڑھیں