ہم موجودہ وسائل سے کورونا پر قابو پالیں گے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کمزور طبقے کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمے داری ہے، ہم موجودہ وسائل سے کورونا پر قابو پالیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وازیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ انڈسٹری کو مزید پڑھیں

بی جے پی کی قیادت مسلمانوں کے خلاف بول رہی ہے : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت مسلمانوں کے خلاف بول رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بی جے پی رہنما سبرامنیم کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے کہا مزید پڑھیں

عوام کو بھوک سے بھی بچانا ہے‘ عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کورونا کی روک تھام کے ساتھ لوگوں کو بھوک سے بھی بچانا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ہم نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے، مزید پڑھیں

عوام آج بھی بھٹو جیسے رہنما کی تلاش میں ہیں‘ بلاول

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر قیمت پر اپنے عوام اور ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مناسبت سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سقوط مزید پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس داخل دفتر کرنے کا حکم

لاہور: احتساب عدالت نے چوہدری شوگر ملز میں نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف کیس کی کارروائی ریفرنس دائر ہونے تک روک دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کا مزید پڑھیں

عوام غلط فہمی میں نہ رہیں کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عوم غلط فہمی میں نہ رہیں کہ کورونا سے پاکستانیوں کو کچھ نہیں ہوگا، کورونا کسی کونہیں چھوڑتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا ریلیف فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران کان کا کہنا تھا کہ مشکل وقت قوموں کا امتحان مزید پڑھیں

شہر میں راشن لوٹو مافیا سرگرم، مستحق محروم رہ گئے

کراچی: کراچی میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے یو میہ اجرت پر کام کرنیوالے اور مزدور طبقے کو شدید مشکلات کاسامنا کر نا پڑ رہا ہے لیکن شہر میں فلا حی ادارے ،مخیر حضرات ،سیا سی جماعتیں شہر یوں کی بھر پور مددکرنے میں مصروف ہیں لیکن ان حالا ت میں بھی ایک مافیا مزدوروں مزید پڑھیں

شہر کے درجہ حرارت میں آج سے اضافہ ہوگا

کراچی: شہر کے درجہ حرارت میں آج سے اضافہ ہونے کی توقع ہے۔ زیادہ سے زیادہ پارہ 36 ڈگری کو چھوسکتا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے شہر کا مطلع گرم اور قدرے خشک رہنے کی توقع ہے،جس کے دوران گرمی کا پارہ مذید ایک سے 2 ڈگری اضافے سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک مزید پڑھیں

کراچی : ایکسپو سینٹر میں 1200 بستروں پر مشتمل فیلڈ آئسولیشن سینٹر کا افتتاح

کراچی: ایکسپوسینٹر میں کورونا کے مریضوں کے لیے 1200 بستروں پر مشتمل فیلڈ آئسو لیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ آئسولیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب میں گورنرسندھ، کور کمانڈر کراچی اور وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو شریک ہوئیں۔ تفیلات کے مطابق گورنر سندھ کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

سندھ : دوپہر 12 سے 3 بجے تک غیر اعلانیہ کرفیو نافذ

کراچی: سندھ بھر میں آج دوپہر 12 بجے سے تین بجے تک غیر اعلانیہ کرفیو کے نفاذ کا حکم جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں جمعہ کے روز 3 گھنٹے کے انتہائی سخت لاک ڈاؤن کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، جس کے تحت مزید پڑھیں