نجی اسکولوں کو فیس وصولی کیلئے انتظامی دفاتر کھولنے کی اجازت

کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے تدارک کے لیے جاری لاک ڈاؤن کے پیش نظر ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے نجی اسکولوں کو فیس وصولی کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈائریکٹریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر منسوب صدیقی کی جانب سے مزید پڑھیں

کراچی میں مستحقین کیلئے راشن تقسیم کا نظام

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں مستحقین کے لیے راشن کی تقسیم کا نظام وضع کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کمشنر کراچی نے ہدایت کی ہےکہ راشن صرف گھروں پر تقسیم کیا جائے اور راشن کی تقسیم کے اوقات شام 5 سے 7 بجے یا پھر رات گئے رکھے جائیں۔ کمشنر کراچی مزید پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے 30جولائی تک مکمل بحال کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی: پاکستان ریلوے نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں دہائیوں سے بند کراچی سرکلر ریلوے ٹرین سروس شروع کرنے کے لیے 40 نئی کوچز تیار کرنے کا باقاعدہ ورک آرڈر جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم ڈی ریلوے کیریج نے چیف ایگزیکٹو پاکستان ریلوے دوست لغاری کو مزید پڑھیں

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ،ایک اور ہلاکت

ملک بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2450 ہوگئی ہے جبکہ اس خطرناک بیماری سے 35 افراد جاں بحق اور 126 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید مزید پڑھیں

کراچی میں گرمی اچانک بڑھ گئی

کراچی: شہر قائد اور گرد نواح میں گرمی کی شدت میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے تاہم ماہرین نے ہیٹ ویو جیسی صورت حال پیدا ہونے کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق اپریل کا مہینہ کراچی میں عموما گرم گزرتا ہے،اس وجہ سے مزید پڑھیں

میئر کراچی کو عباسی شہید اسپتال جانا مہنگا پڑگیا

میئر کراچی وسیم اختر کو فلاحی تنظیم کی تقریب میں عباسی شہید اسپتال آنا بھاری پڑگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تنظیم کی جانب سے عباسی شہید اسپتال میں ڈاکٹروں کو حفاظتی کٹس تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے بھی شرکت مزید پڑھیں

جیکب آباد، ہزارو جکھرانی 4 ساتھیوں سمیت گرفتار، اسلحہ برآمد

جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد پولیس کا 5 بدنام زمانہ ڈاکوؤں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کا دعویٰ۔ جیکب آباد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس مقابلے کے بعد سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم ہزارو جکھرانی کو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق مولاداد تھانہ کی پولیس نے ناوڑا مزید پڑھیں

سکھر، پنجاب اسمگل کی جانے والی گندم 22 ٹرالروں سمیت پکڑ لی گئی

سکھر (نمائندہ جسارت) روہڑی کے قریب محکمہ محکمہ خوراک کی کارروائی، پنجاب اسمگل کی جانے والی لاکھوں روپے مالیت کی گندم 22 ٹرالروں سمیت تحویل میں لے لیے، محکمہ خوراک کے عملے نے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وشنداس کی سربراہی میں پولیس کی مدد سے روہڑی کے قریب قومی شاہراہ پر پیالہ ہوٹل کے مقام پر مزید پڑھیں

پنگریو، انڈس اسپتال میں وینٹی لیٹرز غیر فعال، مریضوں کو مشکلات

پنگریو (نمائندہ جسارت) ضلع بدین میں کورونا کا مرض پھیلنے کے باوجود انڈس اسپتال بدین میں پڑے گیارہ وینٹی لیٹرز فعال نہیں کیے جاسکے، جس کی وجہ سے کورونا کے مشتبہ اور پازیٹیو مریضوں کو طبی امداد کی فراہمی میں شدید مشکلات پیش آرہی ہیں اور وینٹی لیٹر نہ ہونے کے باعث کورونا مریضوں کو مزید پڑھیں

نیب لاہور: ن لیگ کے چودھری حامد حمید و اہلخانہ کے اثاثہ جات کی تفصیلات طلب

سرگودھا (آن لائن) نیب لاہور نے مسلم لیگ(ن) کے ایم این اے چودھری حامد حمید، ان کے والد، والدہ، بھائیوں اور بیوی بچوں کے منقولہ و غیر منقولہ اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر کوآرڈی نیشن نیب لاہور کی جانب سے گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر سرگودھا کو چودھری حامد مزید پڑھیں