حیدرآباد: ضلعی انتظامیہ کی عوامی اجتماعات پر 31مارچ تک پابندی

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے عوامی اجتماعات پر31مارچ تک پابندی عائد کردی مذکورہ اقدامات کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظی اقدامات کے طو ر کئے گئے ہیں ڈپٹی کمشنر حیدرآباد عائشہ ابڑو کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں شادی کی تقریبات‘ مذہبی اجتماعات‘ کھیلوں کی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں احکامات مزید پڑھیں

خواتین کو بار بار فیس بک ریکوئسٹ بھیجنا ہراسیت ہے، کشمالہ طارق

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق نے کہاکہ اگر کسی خاتون کو کوئی بار بار فیس بک ریکوسٹ بھیج رہا ہے تویہ ہراساں کرنا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آبادچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری میں عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

سخی وہاب شاہ ‘مکی شاہ ‘ غنی بابا سرفراز بابا سمیت تمام درگاہیں بند

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ کی جانب سے کرونا وائرس کے خدشے کے باعث درگاہوں کو بند کرنے کے اعلان کے بعد درگاہ سخی وہاب شاہ ‘مکی شاہ ‘ غنی بابا ‘ سرفراز بابا سمیت حیدرآباد کی تمام درگاہوں کوزائرین کے لیے بند کردیا گیا اور وہاں بینرز آویزاں کردیے گئے ۔

ضمانت قبل از گرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں،عدالت عظمیٰ

اسلام آباد ( آن لائن) عدالت عظمیٰ نے ضمانت قبل ازگرفتاری کی تشریح پر مبنی بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضمانت قبل از گرفتاری کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں ۔بے گناہ انسانوں کی تذلیل روکنے کیلیے یہ ایک خصوصی رعایت تھی جو ہر ملزم کو نہیں مل سکتی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ مزید پڑھیں

سندھ کے ہر ضلع میں فرنطینہ مرکز قائم کیا جائے،مراد علی شاہ

کراچی(نمائندہ جسارت)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر ہرضلع میں قرنطینہ روم بنانے کی ہدایت کردی۔صوبے میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے قائم کی گئی ٹاسک فورس کا اجلاس وزیراعلیٰ کی صدارت میں ہوا، جس میں صوبائی وزرا و دیگر حکام شریک ہوئے۔دوران اجلاس تفتان سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس، یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کا ولیمہ موخر

ملتان(آن لائن )سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کورونا وائرس کی وبا اور ملک میں ہنگامی حالت کے پیش نظر اپنے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کے ولیمے کی تقریب موخر کردی ہے۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی صورت حال میں کسی بھی قسم کا عوامی مزید پڑھیں

کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، عمران خان

وزیرِاعظم عمران خان کا پاکستان کے معاشی حب شہرِ کراچی سے متعلق کہنا ہے کہ کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان سے گورنرسندھ عمران اسماعیل کی وزیرِاعظم آفس میں ملاقات ہوئی، اس دوران صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت وفاقی حکومت مزید پڑھیں

مریم کی ایک بار پھر میڈیا پر رونمائی ذاتی درد کیلئے ہے، فردوس عاشق

پاکستان کے عوام کو اب مزید گمراہ نہیں کیا جاسکتا مریم صاحبہ آپ کون سی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہیں اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریم نواز کی ایک بار پھر میڈیا پر رونمائی ذاتی درد کے لیے ہے، پاکستان مزید پڑھیں

مریم نواز کا ناراض ارکان سے آف دی ریکارڈ رابطے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) (ن) لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا (ن) لیگ کے ناراض ایم پی ایز سے آف دی ریکارڈ رابطہ کرنے کا فیصلہ، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کو بھی پارٹی اراکین سے رابطے مضبوط کرنے کی ہدایت کردی۔ پنجاب کے مختلف اضلاع کے دورے بھی کریں گی، مریم نواز مزید پڑھیں

بھٹو سلیکٹڈ وزیر اعظم اور گیٹ نمبر 4 کی پیداوار تھے، شیخ رشید

پیپلز پارٹی رہنمائوں کو سنجیدہ نہیں لیتا اس میں موجود ایک ایک شخص کو جانتا ہوں، اعتزاز احسن، مرتضیٰ وہاب، چانڈیو، قمر زمان کی کوئی اہمیت نہیں، وزیر ریلوے شہباز شریف کی اپنی پارٹی ان کی واپسی کا مطالبہ کررہی ہے، گیس اور پیٹرول پر عمران خان جلد فیصلہ کرنے والے ہیں، میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں