ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے باعث بندش کے سبب آل پاکستان انجمن تاجران نے وفاقی حکومت سے ریلیف پیکیج کا مطالبہ کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انجمن تاجران کے رہنما اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے تاجر پریشانی سے دو چار ہیں، لہٰذا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تاجروں کو رہا کرنے کی ہدایت گورنر سندھ نہیں دے سکتے ہیں، مرتضی وہاب
ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ تاجروں کو رہا کرنے کی ہدایت گورنر سندھ نہیں دے سکتے ہیں۔ مرتضی وہاب نے عمران اسماعیل پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کراچی کے تاجروں کو گورنر سندھ اکسا رہے ہیں، گورنر سندھ تاجروں سے دکانیں کھولنے کا کہہ رہے ہیں، وہ خود ایس او مزید پڑھیں
منگھوپیرمزارمیں موجود180سے زاید مگرمچھوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہوگیا
کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) کورونا وائرس کےباعث کاروبار بند ہونےاوراشیا ضرورت کی قلت نے جانوروں کو بھی فاقوں پر مجبور کردیا ہے۔ منگھوپیر سےمتصل تالاب میں موجود180سے زاید مگرمچھوں کو خوراک ملنا بند ہوگئی ہے،نایاب نسل کے مگرمچھوں کو گزشتہ 24 دن سے خوارک نہیں ملی ہے۔جس کے باعث مگرمچھوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔تفصیلات مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ آئی ایس آئی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وفاقی وزراء اور مشیران نے ہیڈ کوارٹرز آئی ایس آئی کا دورہ کیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیر اعظم کا استقبال کیا،اس موقع پر وزیر اعظم کو داخلی اور خارجی محاذوں پر درپیش چیلنجز کے ساتھ کرونا مزید پڑھیں
ملک میں چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 25 اپریل کو ہوگا
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ملک میں آج رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا 25 اپریل بروز ہفتے کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔ کراچی محکمہ موسمیات کے دفتر میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن کی مزید پڑھیں
لاک ڈائون کا خاتمہ : تاجروں کی حکومت کو 3 دن کی مہلت
اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدرکاشف چوہدری نے حکومت کو ملک گیر لاک ڈاؤن ختم کرنے کیلیے 3 دن کی ڈیڈ لائن دے دی اورکہا ہے کہ 3 دن میں حکومت نے فیصلہ نہ کیا توتاجروں کے تحفظ کیلیے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کرنے پر مجبور ہونگے۔ تاجروں کووفاق اور صوبوں مزید پڑھیں
فیصل ایدھی کورونا وائرس کا شکار
اسلام آباد: معروف فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی بھی جان لیوا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل ایدھی کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ فیصل ایدھی گزشتہ 6 روز سے اسلام آباد میں مزید پڑھیں
لاک ڈاؤن : عوام غیر سنجیدہ ، بازاروں میں رش
کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن کو تقریبا ایک ماہ مکمل ہوگیا ہے۔لاک ڈاؤن کے اس مرحلے میں سندھ حکومت نے ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کی یقین دہانی کے بعد وفاقی حکومت کے احکامات کی روشنی میں کئی صنعتی یونٹس مزید پڑھیں
کے الیکٹرک نے گھریلو صارفین کو قسطوں کی سہولت دے دی
کراچی: کے الیکٹرک نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو بلوں کی ادائیگی کے لیے اقساط کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق سنگل فیز کے رہائیشی صارفین مارچ، اپریل اور مئی کے بل تین ماہانہ اقساط میں، نومبر، 2020 تک ادا کر سکتے ہیں، یہ سہولت مزید پڑھیں
کراچی : سپر اسٹور میں کورونا کا کیس نکل آیا، اسٹور بند
کراچی کے میٹرو سپر اسٹور کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسٹور کو بند کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یہ کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے والا پہلا سپر اسٹور ہے جو کراچی میں یونی ورسٹی روڈ پر واقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹور کی مزید پڑھیں