عورت مارچ روک دینگے،جے یو آئی ،حیا مارچ کریں گے ،جامعہ حفصہ

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) جامعہ حفصہ کی طالبات نے وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی-7 میں عورت آزادی مارچ کے حوالے سے وال چاکنگ کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی۔اس کے علاوہ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کو ارسال کردہ 2 درخواستوں میں بھی مارچ کے حوالے سے دھمکیاں دی گئی ہیں جبکہ جمعیت علمائے مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ کیس: رانا ثنا اللہ کی گرفتاری سے روک دیا گیا

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللہ کی آمدن سے زائد اثاثوں پر انکوائری میں ممکنہ حراست کے پیش نظر درخواست پر نیب کو گرفتاری سے روکتے ہوئے ملزم کو 5 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیاجبکہ فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور مزید پڑھیں

فضل الرحمن نے دھرنا ختم کرانے والوں کو سامنے لانے کی دھمکی دیدی

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ وہ وعدے عوام کے سامنے لانا پڑیں گے جس پر دھرنا ختم کرایا گیا۔سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالات ٹھیک نہ ہوئے تو انقلاب آسکتا ہے، ہمارے کاروباری افراد پیسہ نکال مزید پڑھیں

پاکستان منشیات اسمگلنگ اور دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ قرار

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) روس نے پاکستان کو منشیات کی امگلنگ اور دہشت گردی کے خلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ قرار دے دیا۔پاکستان کی صدارت میں ویانا میں 63 واں کمیشن آننارکوٹک ڈرگس اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان کی چین، روس، ایران، افغانستان اور متحدہ عرب امارت کے وفود کے ساتھ باہمی ملاقاتیں ہوئیں۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل: پشاور نے کوئٹہ کو 30 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی(اسپورٹس رپورٹر)پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے 18ویں میچ میں دفاعی چیمپیئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پشاور زلمی کے ہاتھوںشکست،171رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7وکٹوںپر 140رنز ہی بناسکے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ بارش کےباعث تاخیر سے شروع ہوا،اس لیے میچ کو 15،15اوورز تک محدود رکھا گیا۔ مزید پڑھیں

بچوں پر تشدد :سرعام سزائے موت سے معاشرہ ٹھیک نہیں ہوگا،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ جسارت)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد روکنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش نہ کرنے پر وزارت قانون سے 12 مارچ تک جواب طلب کرلیا۔بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کے لیے گلوکار شہزاد رائے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے مزید پڑھیں

پی آئی اے ہیڈ آفس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ایوی ایشن ڈویژن نے قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا صدر دفتر کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق پی آئی اے ہیڈ آفس کا اسلام آباد منتقلی سے متعلق فریم ورک مزید پڑھیں

سول اسپتال حیدرآباد سے کرونا وائرس کا مریض فرار

30 سالہ مظہر عباس انتظامیہ کو چکما دے کر آئسولیشن وارڈ سے فرار ہونے میں کامیاب اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے فرار مریض کی واپسی کے لیے کمشنر کو خط لکھ دیا،ذرائع حیدرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سول اسپتال حیدرآباد سے کرونا وائرس کے شبے میں داخل مریض فرار، 30 سالہ مظھر عباس انتظامیہ کو چکما دیکر مزید پڑھیں

کراچی‘ تجاوزات کے خلاف آپریشن ایک بار پھر مؤخر

گھروں کو مسمار کرنے کے حوالے سے تعاون فراہم نہیں کرسکتے‘ترجمان ریلوے کا موقف سٹی سے کینٹ اسٹیشن تک قائم تجاوزات کیخلاف آپریشن میں ریلوے انتظامیہ کوپھر ناکامی کا سامنا کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویز نے شہر قائد میں جاری تجاوزات کے خلاف آپریشن ایک بار پھر مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ مزید پڑھیں

مزار قائد کے اطراف بے نامی جائیداوں کا انکشاف،تحقیقات شروع

آ ئندہ چند روز میں مزار کے اطراف رہائشی مکینوں کی جائیدادوں کا مکمل ریکارڈ حاصل کیا جا ئیگا نیب کی جانب سے مزار قائد کے ارد گرد مشکوک گھروں کی فہرست تیار کی جا رہی ہے‘ ذرائع کا انکشاف کراچی ( نیوز ڈیسک ) قومی احتساب بیورو کی جانب سے مزار قائد کے اطراف مزید پڑھیں