راولپنڈی (صباح نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قربانی کا جذبہ اور حب الوطنی چیلنجز سے نمٹنے کی طاقت دیتی ہے۔ انہوں نیبدھ کو کھاریاں کے قریب تربیتی علاقے کا دورہ کیا اور وہاں جاری انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ کے مقابلے دیکھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پرویز خٹک اور عثمان ڈار نے سرکاری گھروں پر قبضے کرلیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ہاؤسنگ و تعمیرات کے اجلاس کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ وزیر دفاع پرویز خٹک اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے منسٹر انکلیو میں گھروں پر غیر قانونی طور پر قبضے کررکھے ہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر میر کبیر احمد محمد شاہی کی زیر صدارت مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی گھر گھر تلاشی 5 نوجوان زیر حراست
سری نگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑہ میں بھارتی فوجیوں نے کریک ڈائون کرتے ہوئے 5 بیگناہ نوجوانوں کو حراست میںلے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کشتواڑہ میں بھارتی فوجیوں نے گھر گھر تلاشی اور آپریشن کے دوران 5 بیگناہ نوجوانوں کو حراست میں لے لیا، جن پر تحریک آزادی کے سرگرم کارکن مزید پڑھیں
شہزاد اکبر اور وزیر قانون فروغ نسیم لندن پہنچ گئے
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر اور وفاقی وزیر قانون سینیٹر فروغ نسیم لندن پہنچ گئے۔شہزاد اکبر اور فروغ نسیم لندن میں پاکستان سے متعلقہ افراد کے کیسز کا جائزہ لیں گے جب کہ اٹارنی جنرل انور منصور کے مستعفی ہونے کے بعد زیرالتواء قانونی معاملات پر بھی مزید پڑھیں
گوادر: ماہی گیروں کی کشتیوں کی سالانہ فیس 5لاکھ تک کردی گئی
گوادر (آن لائن) ماہی گیری کشتیوں کے سالانہ لائسنس فیس میں اضافہ کردیاگیا ،بڑی لانچیں5 لاکھ جبکہ 50 فٹ کی لانچیں 3 لاکھ اور چھوٹی کشتیوں کے لیئے 25ہزارروپے سالانہ لائسنس فیس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،ماہی گیروں کا شدید احتجاج ،سال میں اتنا کماتے نہیں جتنافیس بھرنے کا کہا جاتا ہے نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
کورونا وائرس: سعودی عرب کی عمرہ زائرین پر پابندی کی مدت میں توسیع
لاہور (آن لائن) سعودی عرب حکام نے کرونا وائرس کی وجہ سے عمرہ زائرین پر عاید سفر کی پابندی کی مدت میں 31 مارچ تک توسیع کردی ہے۔ اس سلسلے میں جاری ہونیوالے حکم نامے میں سعودی حکام کا کہنا ہے کہ پابندی کا اطلاق سیاحتی ویزہ حاصل کرنے والے پاکستانیوں پر بھی عاید ہوگا۔
لاہور ہائیکورٹ: رانا ثنا اللہ کی اپیل پر نیب سے جواب طلب
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی نیب انکوائری رکوانے کے سلسلے میں دائر کی گئی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے نیب لاہور سے 25 مارچ کو جواب طلب کرلیا مزید پڑھیں
سری نگر ،پلوامہ حملے میں سہولت کاری کے الزام میں کشمیری باپ بیٹی گرفتار
سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی تفتیشی ادارے نے مقبوضہ کشمیر سے پلوامہ حملے میں سہولت کاری کے الزام میں باپ اور 26 سالہ بیٹی کو حراست میں لے لیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی پولیس نے کشمیری باپ بیٹی کو پلوامہ میں بھارتی فوج پر ہونے والے حملے کا سہولت کار ظاہر کرکے چند مزید پڑھیں
او آئی سی کے دورے سے بھارتی جرائم دنیا کے سامنے آئیں گے،فردوس عاشق
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ او آئی سی کے انتہائی اہم وفد کے آزاد جموں وکشمیر اور لائن آف کنٹرول کے دورے سے بھارتی جرائم دنیا کے سامنے آئیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں
عورت مارچ کے مد مقابل عورت کیوں؟
تحریر(موسیٰ غنی):گزشتہ سال لبرل کا ایجاد کردہ نام نہاد عورت آزادی مارچ یا عورت مارچ نے جہاں معاشرے کی قلعی کھول دی ہے وہیں جنسی بے راہ روی کا راستہ بھی آسان کیا جارہا ہے، عورت مارچ میں ایسے نامناسب اور غیر اخلاقی حرکتوں کی تصاویر اور ویڈیوز اس بات کی گواہی دے رہی ہیں مزید پڑھیں