پیپلزپارٹی کا خواتین مارچ کی حمایت کا اعلان

سابق صدر آصف علی زرداری نے خواتین مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ کے شرکاء کو سہولیات اور تحفظ فراہم  کیا جائے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ  معاشرے میں خواتین کے برابری کے حق کو تسلیم کرنا ہوگا، شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے سفاک اور بے مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی کیمپس میرپورخاص کو مکمل یونیورسٹی بنانے کی منظوری

سندھ کابینہ نے سندھ یونیورسٹی کیمپس میرپورخاص کو مکمل یونیورسٹی بنانے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں سندھ یونیورسٹی کیمپس میرپورخاص کو مکمل یونیورسٹی بنانے کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ میرپورخاص بہت اہم شہر ہے اس میں یونیورسٹی مزید پڑھیں

حکومت نے نوازشریف کی واپسی کیلیے برطانیہ کو خط لکھ دیا

وفاقی حکومت نے علاج کی غرض سے لندن میں موجود نوازشریف کی واپسی کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی سفارش پر وزارت خارجہ کے ذریعے برطانوی حکو مت کو خط لکھا گیا جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف سزا یافتہ مجرم ہیں، واپس مزید پڑھیں

شہبازشریف کی حاضری سے استثنیٰ، نیب کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ نےشہبازشریف کی فوری حاضری معافی کافیصلہ معطل کرنے سے متعلق نیب کی  استدعامستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کے دوران نیب کے وکیل نے موقف اپنایا کہ  شہبازشریف کےعدالت میں پیش ہوئےبغیرمستقل حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی گئی، حاضری معافی کی درخواست میں ملزم کاعدالت میں پیش ہونالازمی ہے۔ عدالت نےنیب کے مزید پڑھیں

مہنگائی میں ایک فیصد کمی

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق  جنوری کے مقابلے میں فروری کے دوران منہگائی میں 1.04 فیصد کمی ہوئی اور فروری میں منہگائی کی شرح 12.40 فیصد ہوگئی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ویجٹیبل آئل کی قیمت میں13اعشاریہ 15 فیصد اضافہ ہوا، کوکنگ آئل کی قیمت میں 10 مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر پابندی کی استدعا، پی ٹی اے سے جواب طلب

لاہورہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پرٹک ٹاک کی بندش کیلیے درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سوشل میڈیا پرٹک ٹاک کی بندش کیلیے درخواست پر سماعت ہوئی تو درخواستگزار نے استدعا کی کہ حتمی فیصلے تک ٹک ٹاک وڈیوز نشر نہ کرنےکا حکم دیا جائے۔ درخواستگزار مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کامہنگائی کیخلاف مظاہروں کا اعلان

سندھ میں 6تا 22مارچ مظاہرے کئے جائیں گے ،محمد حسین محنتی کا پریس کانفرنس سے خطاب کورونا وائرس پر سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں نے تعلیمی ادارے بند کرنے میں جلد بازی کی حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی نے سندھ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی او رملکی معیشت کی تباہی کے خلاف 6 مارچ سے 22 مارچ مزید پڑھیں

کورونا سے متعلق افواہیں نہ پھیلائی جائیں ،مفتی منیب الرحمن

تاجرایسے حالات میں ضرورت کی اشیا ء کی قیمتیں نہ بڑھائیں، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر)ممتاز عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل میں سامنے آیا ہے، پوری قوم سے اپیل ہے اس وبا سے متعلق افواہیں نہ پھیلائیں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا بس مالکان کوکمپیوٹرائزڈ ٹکٹ جاری کرنے کا حکم

مسا فروں سے اضافی کرایہ لینے والے انٹراسٹی بس مالکان کے خلاف کارروائی ہوگی کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت کا تمام انٹراسٹی بس مالکان کومسافروں سے شناختی کارڈ لیکر اور کمپیوٹرائزڈ ٹکٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے.وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے سہراب گوٹھ نیو بس ٹرمینل کے دورے کے دوران مزید کہا کہ ٹرانسپورٹرز مزید پڑھیں

پاکستان میں سرجیکل ماسک کا بحران شدت اختیار کر گیا

حفاظتی سامان کی قلت سے ڈاکٹرز،اسپتال کے عملہ اور عوام میں خوف وہراس بڑھ گیا شہریوں کی مختلف میڈیکل سٹورز،فارمیسی کے باہر لمبی قطاریں لگ گئیں،ماسک نایاب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دو کوروونا وائرس کیس سامنے آنے کے بعد N-95 اور سرجیکل ماسک کا بحران شدت اختیار کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق حفاظتی سامان مزید پڑھیں