سعودی عرب: جاں بحق پاکستانی کے لواحقین کو 3لاکھ ریال دیت دینے کا حکم

جازان (صباح نیوز) سعودی عرب کے شہر جازان میں طبی غلطی کے باعث مرنے والے پاکستانی کے لواحقین کو 3 لاکھ ریال دیت دینے کا حکم دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق چند برس قبل جازان ریجن کے ایک اسپتال میں ڈاکٹر کی غفلت کے سبب ایک پاکستانی کی موت واقع ہو گئی تھی جس مزید پڑھیں

سندھ حکومت کراچی کے فنڈز روک کر بیٹھی ہوئی ہے ،اسد عمر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کے فنڈز روک کر بیٹھی ہے لہٰذا وزیراعلیٰ سے درخواست ہے کہ کراچی کو اس کا حق ضرور دیں۔ وہ اتوار کو مقامی ہوٹل میںکراچی لیٹریچر فیسٹول کے تیسرے اور آخری روز کے ایک سیشن سے خطاب کر ر ہے مزید پڑھیں

سرکاری حج اسکیم، ملک بھر سے 66 ہزار 585 حج درخواستیں جمع

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت ) سرکاری حج اسکیم کیلیے درخواستوں کی وصولی کے چھٹے دن ملک بھر کے 13 نامزد بینکوں میں 66 ہزار 585 حج درخواستیں وصول ہوگئی ہیں۔ عازمین حج کی سہولت کے پیش نظر ملک بھر میں حج درخواستوں کی وصولی کے لیے نامزد بینک عام تعطیل کے باوجود اتوار کو مزید پڑھیں

وزٹ اور بزنس ویزا پر مسافروں کو سعودی عرب جانیکی اجازت

اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ ایمپلائمنٹ ویزا، ورک وزٹ ویزا، بزنس ویزا اور فیملی وزٹ ویزا رکھنے والے مسافروں کو ملک میں آنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی (گاکا) نے مختلف ائر لائنز کے لیے ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سعودی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا، امریکا اور تھائی لینڈ میں بھی کورونا سے ہلاکتوں کی تصدیق

واشنگٹن/روم (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے علاوہ دنیاکے بیشتر ممالک ایک کے بعد ایک کورونا وائرس کا شکار ہونے لگے ہیں، گزشتہ 9 دنوں میں 33 ملکوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔دنیا کے دیگر ملکوں میں اس وقت کورونا وائرس کے 6 ہزار 676 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد چین مزید پڑھیں

احساس اسکالر شپ ایوارڈ کی تقریب آج ہوگی

اسلام آباد(اے پی پی) احساس اسکالر شپ ایوارڈ کی تقریب آج منعقد ہوگی،وزیراعظم عمران خان (آج) پیر 2مارچ کو احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپس پروگرام کے تحت طلبہ میں چیک تقسیم کریں گے ۔ احساس انڈر گریجویٹ اسکالر شپس پروگرام کے تحت مستحق اور ذہین طلبہ کے پہلے بیج میں اسکالر شپس تقسیم کریں گے مزید پڑھیں

سکھر، ٹرین و بس حادثے میں جاں بحق تمام افراد کی شناخت ہوگئی

سکھر (نمائندہ جسارت) ٹرین و بس حادثے میں جاں بحق تمام افراد کی شناخت ہوگئی، ایم ایس سول اسپتال سکھر کے مطابق تمام لاشوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے، اں بحق ہونے والے افراد کے ورثا اپنے پیاروں کی لاشیں لے کر آبائی علاقوں کو روانہ ہوگئے ہیں، جبکہ سول اسپتال مزید پڑھیں

نوابشاہ، ضلعی انتظامیہ نجی اسکولوں کو زائد فیس لینے سے نہ روک سکی

نوابشاہ (سٹی رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ کے باوجود ضلعی انتظامیہ بے نظیر آباد نجی اسکولز انتظامیہ کو زائد فیسوں کی وصولی سے نہ روک سکی، غربت کے ستائے ہوئے والدین کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ اور دیگر دوسری عدالتیں اپنے فیصلے تو دیتی ہیں لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوتا، والدین مزید پڑھیں

جھڈو، بھاری گاڑیوں کے باعث ٹریفک جام اور حادثات معمول بن گئے

جھڈو (نمائندہ جسارت)جھڈو کا بائی پاس روڈ مکمل ہونے کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ اور بھاری گاڑیوں کے اندرون شہر مین اسٹیشن روڈ سے گزرنے سے ٹریفک حادثات میں اضافے کے ساتھ ساتھ ٹریفک جام رہنا روزانہ کا معمول بن گیا، جس پر سیاسی، سماجی و شہری حلقوں نے تشویش کا اظہار اور بھاری گاڑیوں کے مزید پڑھیں

سکھر، جنگلات کی اراضی پر تجاوزات کے خاتمے کے احکامات

سکھر (نمائندہ جسارت) محکمہ جنگلات سکھر کی جانب سے جنگلات کی اراضی پر قائم تجاوزات کے خاتمہ کے لیے ایکشن پلان جاری کرتے ہوئے سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ کے احکامات کے تحت رینجرز و پولیس سے سیکورٹی طلب کرلی گئی ہے۔ ڈویژنل فاریسٹ آفیسر سکھر ڈویژن افتخار احمد آرائیں کی جانب سے 81 ونگ کمانڈر مزید پڑھیں