جیکب آباد (نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں وزیر اعلیٰ سندھ کے خصوصی معاونین کی کھلی کچہری، جیالوں نے شکایات کے انبار لگا دیے، عام شہری کو کم موقع ملا، دو شہریوں کے شکایات کے دوران مائیک بند کر دیے گئے، خصوصی طور پر سرکاری ملاز م بلوا کر بٹھائے گئے، کھلی کچہری میں ایم پی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلدیاتی انتخابات میںدیانتدار قیادت سامنے لائیں گے،اسداللہ بھٹو
میرپورخاص ( نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آنے والے بلدیاتی انتخابات میں ملک بھر سے دیانت دار قیادت کو میدان میں اتارے گی جو کہ پاکستان کے عوام کی حقیقی خدمت کے جذبے کے ساتھ پاکستان کو روشن، مستحکم شاندار مستقبل مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر : 50 فیصد صنعتی یونٹ بند،فوج نے پلاٹوں پر قبضے کرلیے
سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ وادی کشمیر میں 50 فیصد کے قریب صنعتی یونٹ غیر فعال ہو گئے، 26 انڈسٹریل مقامات میں صرف 1500کے قریب صنعتی یونٹ چل رہے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی بندشوں کے نتیجے میں تجارت کی صورتحال سخت متاثر ہوئی ہے۔ سرینگر مزید پڑھیں
کوروناوائرس: حکومت کا چمن بارڈر بند کرنے کا فیصلہ
حکومت نے پاک افغان بارڈر چمن کو کل سے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت پاکستان نے پاک ایران بارڈر کے بعد چمن بارڈر بھی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کی تصدیق وزارت داخلہ نے کردی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق پاک افغان چمن بارڈر مزید پڑھیں
پاکستان میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ،تعداد 4 ہوگئی
کراچی/ اسلام آباد/ سیالکوٹ (نمائندہ جسارت/ / خبر ایجنسیاں) کراچی اور اسلام آباد میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہوگئی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کے دوران ملک میں مزید 2 نئے کیسز سامنے مزید پڑھیں
ان ہاؤس تبدیلی سے کچھ نہیں ہوگا‘ شفاف انتخابات مسئلے کا حل ہے‘ سراج الحق
مردان: امیر جما عت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ختم بخاری شریف سے خطاب کررہے ہیں مردان( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی کی باتیں سراب ہے اس سے کوئی تبدیلی نہیں آنے والی۔ مسئلے کا حل نئے اور شفاف انتخابات میں ہے ۔ پرویز مشرف مزید پڑھیں
گھروں کا صفایا کرنے والی ماسیوں کا گروہ گرفتار
کراچی:صفائی کے بہانے گھروں کا صفایا کرنے والی ماسیوں پر مشتمل گروہ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں پولیس نے ماسیوں کے ایک گینگ کو گرفتار کیا ہے جو گھروں میں صفائی کے بہانے مختلف طریقوں سے چوریاں کیا کرتی تھیں۔ درخشاں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان مزید پڑھیں
ڈیل اسٹین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو جوائن کرلیا
اسلام آباد:جنوبی افریقن فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو جوائن کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو جوائن کر لیا ہے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈیل اسٹین کا استقبال اسلام آباد یونائیٹڈ مزید پڑھیں
شیخ رشید کا ملک بھر سے ریلوے پھاٹک ختم کرنے کا اعلان
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ملک بھر سے تمام ریلوے پھاٹک ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی سے کراچی تا پشاور تمام ریلوے پھاٹک ختم کردیے جائیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے روہڑی حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق ناظم مالیات انتقال کر گئے
جماعت اسلامی پاکستان کے سابق ناظم مالیات و مولانا مودودی کے رفیق مسعود احمد خان انتقال کر گئے۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف کے مطابق جماعت اسلامی کے دیرینہ رکن، سابق ناظم مالیات اور مولانا مودودی کے ساتھی مسعود احمد خان اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم مزید پڑھیں