شہزاد اکبر نے ہمارے ایک ایک منصوبے کو کھنگالا کرپشن ثابت نہیں کرسکے ،رانا ثناء اللہ

لاہور(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر، رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے ہمارے ایک ایک منصوبے کو کھنگالا ہے، کسی بھی منصوبے میں ایک روپے کی کرپشن کا الزام ثابت نہیں ہوا،حکومت کا پروپیگنڈا (ن) لیگ کا کچھ نہیں مزید پڑھیں

اتحادیوں سے کوئی مسئلہ نہیں اپوزیشن سے بھی رابطے میں ہیں،پرویز خٹک

پشاور(اے پی پی)وزیر دفاع اور مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خان خٹک نے کہاہے کہ جس طرح ملک میں عدلیہ آزاد ہے اسی طرح نیب بھی آزاد ادارہ ہے، اس پر حکومت کی کوئی مداخلت نہیں ہے، احتجاج ، دھرنا، جلسے اور حکومت پر تنقید کرنا مولانا فضل الرحمن سمیت سب کا جمہوری حق ہے، مزید پڑھیں

پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یہ نکالنے سے متعلق،ایف اے ٹی ایف کا اجلاس آج سے شروع

اسلام آباد: پیرس میں  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کااجلاس آج  ہو گا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالنے یا برقرار رکھنے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں آج سے شروع ہونے والا  فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں   وفاقی وزیر برائے ریونیوحماد مزید پڑھیں

زہریلی گیس سے فضاخراب، مزید 4 افراد بے ہوش، کسٹمز ہاؤس بند

کراچی کیماڑی میں پراسرار زہریلی گیس کے اخراج کے اثرات تاحال فضا میں موجود ہیں  جس سے مزید 4 افراد بے ہوش ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کیماڑی میں کےپی ٹی سے متصل علاقوں میں زہریلی گیس کے اخراج کے بعد صورتحال معمول پر نہ آسکی، فضا خراب ہونے کے باعث کسٹمز کے  کئی مزید پڑھیں

پاکستان افغان مہاجرین کی میزبانی کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، انتونیو گوتریس

اسلام آباد:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے  کہا  ہےکہ  پاکستان نے  اپنے اندرونی مسائل کے باوجود  40 سال سے  افغان مہاجرین کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے افغان مہاجرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے اپنے اندرونی مسائل مزید پڑھیں

پاکستان میں درجنوں کیمپ ہیں، ہرکسی کو چیک نہیں کرسکتے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس افغان مہاجرین کے درجنوں کیمپ ہیں ہر کسی کو چیک نہیں کر سکتے لیکن ملک میں اب دہشتگردوں کا کوئی ٹھکانے نہیں ہیں۔ اسلام آباد میں افغان مہاجرین کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ 20 سال پاکستانی مزید پڑھیں

“وزیراعظم ہمت کریں اور مولانا فضل الرحمان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کروائیں”

جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہمت کریں اور مولانا فضل الرحمان کے خلاف  بغاوت کا مقدمہ درج کروائیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ اگر مولانا فضل الرحمان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج ہوا تو پھر مزید پڑھیں

وفاقی وزیر کا چیف جسٹس سے صحافی عزیز میمن کے قتل کا نوٹس لینے کا مطالبہ

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چیف جسٹس پاکستان سے محراب پور پریس کلب کے صدر عزیز میمن کے قتل کا نوٹس لینے کا متبادلہ کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ ایک سندھی صحافی کو قتل کردیا گیا، اپنے ویڈیو بیان میں مقتول صحافی نے کہا تھا کہ مزید پڑھیں

پنشنرز کےلیے زبردست خوشخبری

اولڈ ایج بینیفٹس  انسٹی ٹیوشن (ای اوبی آئی) نے ریٹائر ڈ ملازمین اور انکی بیواؤں کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا۔ ای او بی آئی نے ریٹائر ملازمین اور ان کی بیواؤں سے متعلق انقلابی اقدام کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریٹائرڈملازمین یا انکی بیوائیں ای او بی آئی کی ویب سائٹ پرلسٹ میں  مزید پڑھیں

خطے میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کے ہمراہ پریس کانفرنس اور وڈیو پیغام میں انہوں نے کہاکہ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمینسیدعلی گیلانی عزم وہمت کی چٹان اور حق خود مزید پڑھیں