معاون خصوصی الفاظ کابہترچناؤکریں ورنہ کچھ کہا توحلقے میں نہیں جاسکیں گی حکومت کا پروپیگنڈا (ن) لیگ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، لاہور میں پریس کانفرنس لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ فردوس عاشق اعوان (ن) لیگ کی قیادت کے لئے الفاظ کا چناؤ بہتر کریں ورنہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بھارت میں انتہا پسندی کا قبضہ اور مسلمان نشانے پر ہیں‘ عمران خان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہریت سے متلعق بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کے لیے مہاجرین کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں افغان مہاجرین سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 20 برس پاکستانی مزید پڑھیں
ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیواؤں کے لیے اچھی خبر
کراچی: ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن نے ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیواؤں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ای او بی آئی کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین یا ان کی بیوائیں اپنی پنشن کے لیے ای او بی آئی کے رجسٹریشن کارڈ یا پرانے یا نئے قومی شناختی مزید پڑھیں
کیماڑی میں پراسرار واقعہ : گیس پھیلنے کی تحقیقات شروع کردی گئیں، علی زیدی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے کیماڑی میں پراسرار گیس کے اخراج پر ہونے والی ہلاکتوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی کی بائیولوجیکل اینڈ کیمیکل ڈیمیج کنٹرول ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔علی زیدی کا کہنا تھا کہ کیماڑی میں ہونے والے واقعے سے متعلق مزید پڑھیں
کورنگی، ہائی ٹینشن لائن کے نیچے قائم عمارت گرادی گئی
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے انسداد تجاوزات سیل کا کورنگی میں بھرپور آپریشن، بھاری مشینری کا استعمال بھی کیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کے انسداد تجاوزات سیل نے کورنگی میں آپریشن کرتے ہوئے ہائی ٹینشن لائن کے نیچے بنائی گئی کثیرالمنزلہ عمارت کو منہدم کر دیا، کارروائی میں بھاری مشینری کا استعمال بھی کیا گیا، مزید پڑھیں
کراچی:17بھارتی ماہی گیر گرفتار،3لانچیں ضبط
گرفتار بھارتی ماہی گیروں کو قانونی کارروائی کیلئے ڈاکس پولیس کے حوالے کردیا گیا کراچی(اسٹاف رپورٹر )تفصیلات کے مطابق پاکستانی سمندری حدود کی نگرانی پر مامور میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے پاکستانی سمندری حدود میں 10نارٹیکل میل اندر داخل ہوکر مچھلیوں کا شکار کرنے والے 17بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرکے ان کی 3لانچوں کو مزید پڑھیں
کراچی میں ٗ سنی تحریک نے ’’شہنشاہ صداقت‘‘ریلی نکالی
سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر صحابہ کرام اور امہات المومنین کی کھلے عام توہین ملک کو بدامنی کی جانب دھکیلنے کی سازش ہے صحابہ کرام کی توہین کا سلسلہ بند نہ ہوا تو میدان میں اتریں گے ٗ علامہ طارق مدنی ٗ علامہ قاسم جلالی ودیگر کا خطاب کراچی( ) یوم سیدنا صدیق مزید پڑھیں
نعیم الحق سپرد خاک، پی ٹی آئی کا 3 روزہ سوگ کا اعلان، سرگرمیاں معطل
نماز جنازہ میں وفاقی وزراء ‘ عثمان بزدار، گورنر سندھ ‘ فاروق ستار‘میئر کراچی ‘پنجاب سمیت سیاسی سماجی و شخصیات و دیگر کی شرکت چیف آف آرمی اسٹاف ‘شاہ محمود‘فضل الرحمن ،شہباز شریف‘جاپانی سفیر ودیگر کی تعزیت‘ملک بھر میں پارٹی دفاتر میںدعائیہ تقاریب کا انعقاد کراچی/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مزید پڑھیں
گلستان جوہر میں 12سال قبل انتقال کرنے والی خاتون سپردخاک
ذکیہ بی بی کو ان کے بچوں نے دفنانے کے بجائے 12 سال تک فریزر میں رکھ دیا تھا کراچی (اسٹاف رپورٹر) 12 سال قبل انتقال کرنے والی خاتون کو سپردخاک کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر کی رہائشی خاتون ذکیہ بی بی کی 12 سال بعد تدفین کردی گئی مزید پڑھیں
مہنگائی اور معاشی تباہی کی وجہ سودی نطام اور آئی ایم ایف کی غلامی ہے،حسین محنتی
گولاڑچی(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طوفان اور معیشت کی زبون حالی سودی نظام اور آئی ایم ایف کی غلامی کا نتیجہ ہے نجات کا واحد راستہ قرآن وسنت کا نظام ہے‘ آج جو ہرطرف امت کا حال ہے وہ ہمارے کمزور ایمان کا نتیجہ ہے۔ مزید پڑھیں