کوآپریٹیو ہائوسنگ سوسائٹیز کیلئے تعمیراتی پلان کی منظوری دی جائے گی ٗ اسماغیور ایس بی سی اے میں جاری تعمیراتی اصلاحات کے سبب پیپرلیس سسٹم کیلئے کوشاں ہیں ٗ ڈائریکٹر مشتاق کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سنگل ونڈو فیسیلٹی (SWF) کا اجرا کچھ ماہ قبل کیا تھا۔ سنگل ونڈو فیسیلٹی کے تحت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس آج پیرس میں ہوگا
اسلام آباد(صباح نیوز) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف )کا اجلاس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں آج (اتوار) سے شروع ہو گا جو 21 فروری تک جاری رہے گا،اجلاس میں پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالنے یا ستمبر تک کی مہلت دینے سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا، وفاقی مزید پڑھیں
مودی انتہا پسند سوچ کا مارکیٹنگ فیس ہے،فاروق حیدر
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ مودی بھارت کی انتہا پسند سوچ کامارکیٹنگ فیس ہے، ہندوتوا کے نظریے پر عمل پیرا بھارتی حکمران خطے کو جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں، بھارتی حکومت رائے عامہ کو تبدیل کرنے کے لیے جارحیت، خون ریزی اور کشمیریوں کا قتل مزید پڑھیں
نواز شریف کی والدہ اور ہمشیرہ لندن روانہ ہوگئیں
لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ شمیم اختر اپنی صاحبزادی اور نواز شریف کی ہمشیرہ کوثر یوسف عزیز کے ہمراہ لندن روانہ ہوگئی ہے۔ بیگم شمیم اختر ہفتہ کی صبح 12 بجکر 40 منٹ پر قومی ائرلائن کی پرواز پی کے 757 کے ذریعے لندن مزید پڑھیں
لنگر کا مذاق اڑانے والوں کو غریبوں کا احساس نہیں، فردوس عاشق
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں اور لنگر کا مذاق اڑانے والوں کو غریبوں کے دکھ کا احساس نہیں، غریبوں کے درد کا احساس کرنے کے دعویدار بیرون ملک اپنے محلات اور فائیو اسٹار ہوٹلوں میں عیاشیاں کرتے مزید پڑھیں
حکومت کو سخت سائبر قوانین بنانے ہوں گے،چیف جسٹس
لاہور(اے پی پی )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ پہلے سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سائبر جرائم کیا ہوتے ہیں، عام تاثر ہے کہ کمپیوٹر یا موبائل پر فیس بک اور واٹس ایپ پر سائبر جرائم ہوتے ہیں، دنیا میں سائبر جرائم اور قوانین کے حوالے سے بہت کام ہو مزید پڑھیں
حیدرآباد:مختلف علاقوں سے 3 ملزمان گرفتار،2کلو چرس برآمد
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پولیس کی منشیات ومین پوری کے خلاف کارروائی 3ملزمان گرفتار‘2 کلو چرس اور6شراب کی بوتلیں برآمدکرلیں۔ بی سیکشن پولیس نے نوریز کو گرفتار کرکے ایک کلو80گرام چرس برآمد کرلی۔حسین آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عامر ولد فقیر خان پٹھان کو گرفتار کرکے ایک کلو 24گرام چرس برآمد کرلی،پولیس پوسٹ سیری کے انچارج مزید پڑھیں
اٹک میں خوفناک ٹر یفک حاد ثہ، ڈاکٹر سمیت 9 افراد جاں بحق
اٹک (اے پی پی) تھانہ قطبال تحصیل فتح جنگ نزد ٹول پلازہ قطبال اسٹاپ کے قریب ہائی ایس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم، جس کے نتیجے میں تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال (پنڈی گھیب) کے ڈینٹل سرجن ڈاکٹر سلمان سمیت 9افراد جاں بحق جبکہ 11افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہولی فیملی راولپنڈی شفٹ مزید پڑھیں
دہشتگردی کی بنیادی وجوہات کا خاتمہ کرنا ہوگا،پاک ترک مشترکہ اعلامیہ
اسلام آباد(خبر ایجنسیاں) پاک ترک دونوں ممالک نے چیلنجزمیں ایک دوسرے کی مدد اورحمایت کے جذبے کی یاد دہانی کی جب کہ دہشت گردی اورنسل پرستانہ حملوں پرگہری تشویش کا اظہارکیا۔ ترک صدرکے دورے کے اختتام پردونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کے شاندارتعلقات کوباہمی فائدہ مزید پڑھیں
بلوچستان میں ٹیکسوں کے نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان حکومت نے پراپرٹی سمیت دیگر ٹیکسوں کے نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ کرلیا، منصوبے کا دائرہ کار جغرافیائی انفارمیشن سسٹم کی مدد سے پراپرٹی کی شناخت اور ٹیکس وصولی کے آئی سی ٹی سسٹم کے ذریعہ آٹومیشن سے حکومت کو بلوچستان میں زمینی ریکارڈ کا انتظام کرنے اور محصول کو مزید پڑھیں