ٹنڈو باگو، پسماندہ اسکول کے استاد نے طلبہ کو دنیا سے جوڑ دیا

ٹنڈوباگو (نمائندہ جسارت) پنگریو کے پسماندہ علاقے کے گاؤں کے سرکاری اسکول میں بنیادی سہولیات کے فقدان کے باوجود وہاں پر مقرر استاد نے جدید ٹیکنالوجی کے باعث بچوں کو دنیابھر سے جوڑ دیا ہے، پنگریو کا گاؤں مخدوم عبدالرسول جو ہر طرح کی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ اس کے باوجود وہاں پر تعلیم مزید پڑھیں

سہون، چیمبر میں لڑکی سے زیادتی کرنیوالے معطل جج کا بیان قلمبند

سہون(نمائندہ جسارت)سہون میں لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں معطل جج امتیاز بھٹو نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا۔چیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے کیس میں معطل جج امتیاز بھٹو سیشن جج جامشورو کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے عبوری ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کی درخواست کی۔اس موقع پر مزید پڑھیں

خواتین کو با اختیار بنائے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا ،ترک خاتون اول

اسلام آباد(نمائندہ جسارت)ترک صدر رجب طیب اردوان کی طرح ان کی اہلیہ اور ترک خاتون اول امینہ اردوان نے بھی کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔واضح رہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ گزشتہ روز 2 روزہ دورہ پاکستان پر مزید پڑھیں

حمزہ شہبازکے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 فروری تک توسیع

لاہور(آن لائن)احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 فروری تک توسیع کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے لیگی رہنما کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔سماعت کے آغاز مزید پڑھیں

چودھری شوگر ملز کیس ،نوازشریف کی حاضری سے استشنا کی درخواست منظور

لاہور(خبر ایجنسیاں)نواز شریف کے وکیل نے چودھری شوگر مل کیس میں احتساب عدالت میں نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس جمع کروا دی۔ عدالت نے نواز شریف کی حاضری سے استثنا ء کی درخواست منظور کرلی۔لاہور کی احتساب عدالت میں چودھری شوگر مل کیس کی سماعت ہوئی جس میں نواز شریف کے وکیل کا مزید پڑھیں

پاکستان میں قید غیر ملکیوں کے اہلخانہ سے رابطے کیلیے شرائط طے

اسلام آباد (اے پی پی) ہلالِ احمر پاکستان اور انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈکراس کے مابین پاکستان میں غیر ملکی قیدیوں کے اُن کے اہل خانہ سے روابط بحال کرنے کیلیے ’’ٹرمز آف ریفرنس‘‘ طے پاگئے ہیں۔ اس ضمن میں ہلال احمر نیشنل ہیڈکوارٹرز میں سیکرٹری جنرل اور آئی سی آر سی کی ہیڈ آف ڈیلیگیشن مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، 4 نوجوان گرفتار

سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید 4 بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوجیوں نے جنوبی کشمیر ، اسلام آباد اور پلوامہ اضلاع میں گھر گھر تلاشی آپریشن کے دوران 4 نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ۔ بھارتی فورسز کا مزید پڑھیں

کیا ہم میں چین سے اپنے طلبہ نکالنے کی اہلیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(اے پی پی+صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چین میں مقیم پاکستانی طلبہ کی واپسی کے لیے دائر درخواست پر وزارت خارجہ کو متاثرہ بچوں کے والدین سے رابطوں کے لیے فوکل پرسن مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ کے چیف جسٹسجسٹس اطہرمن اللہ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی جانب مزید پڑھیں

عسکری تنظیموں کی معاونت کے الزام میں4کشمیری نوجوان گرفتار

سری نگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں مزید 4 بیگناہ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق فوجیوں نے جنوبی کشمیر ، اسلام آباد اور پلواما اضلاع میں گھر گھر تلاشی آپریشن کے دوران4بیگناہ نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ۔بھارتی فورسز کا دعویٰ ہے مزید پڑھیں

مظفرآباد: پولیس اور وکلا کے درمیان تصادم،اولڈ سیکرٹریٹ میدان جنگ بن گیا

مظفرآباد(صباح نیوز)دارالحکومت مظفرآباد میں پولیس اور وکلاء کے درمیان تصادم،آنسو گیس کا استعمال،ڈیڑھ درجن وکلاء اور 5 پولیس اہلکار زخمی،اولڈ سیکرٹریٹ میدان جنگ بنا رہا۔پولیس ایس ایس پی آفس کے سامنے جمع رہی جبکہ وکلاء نے اولڈ سیکرٹریٹ مین سڑک پر دھرنا دیے رکھا۔اس دوران تصادم کے 2 واقعات میں پولیس کی جانب سے آنسو مزید پڑھیں