عدالتی حکم پرکارروائیاں تیز: 6 شادی ہالز سمیت 40 غیر قانونی تعمیرات گرادی گئیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے گرینڈ آپریشن گذشتہ 48 گھنٹوں سے جاری ہے جس میں بھاری مشینری کا استعمال کیا گیا ہے شہر بھر میں غیر قانونی تعمیرات اور بغیر نقشے کے تعمیر کی گئیں عمارتوں کی فہرست بھی مرتب کی جارہی ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدالت عظمیٰ کے حکم مزید پڑھیں

میئر سے کونسلر تک سب کرپشن میں مصروف ہیں ،مصطفیٰ کمال

مسئلہ اختیارات کا نہیں کردار کا ہے چیف جسٹس آف پاکستان تجاوزات کے خلاف آپریشن سے پہلے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو عدالت میں بلائیں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے متاثرین کو متبادل جگہ فراہم کی جائے، نیب ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر)سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ مزید پڑھیں

سٹی اسٹیشن کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع نہ ہوسکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریلوے کی اراضی کو تجاوزات سے پاک کرنے کے لیے سٹی اسٹیشن کے اطراف اعلان کردہ آپریشن جمعرات کو شروع نہ ہوسکا، ادھر علاقہ مکینوں نے اپنے مکانات بچانے کے لیے ٹریک کے اطراف ڈیرے ڈال لیے، علاقہ مکینوں نے خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ کیمپ لگادیے اور پرامن احتجاج کیا، مزید پڑھیں

ذوالفقار آباد ٹرمینل پر تقریب میں دکاندار گتھم گتھا

وسیم اختردکانوں کا سنگ بنیاد رکھنے پہنچے تو ڈرائیورز نے احتجاج شروع کردیا، نعرے بازی بھی کی گئی شدید بدنظمی اور ہاتھا پائی کے بعد پہلے مرحلے میں 918 دکانداروں کو قرعہ اندازی کے ذریعے الاٹمنٹ کردی گئی کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) میئر کراچی وسیم اختر نے ذوالفقار آباد آئل ٹرمینل میں دکانوں کی تعمیر کا سنگ مزید پڑھیں

گلشن اقبال ضیاء کالونی کی مرکزی سڑک پر تجاوزات کی بھرمار

صہبا اختر روڈ ضلع شرقی کو ضلع وسطی سے ملاتا ہے جہاں سے گزرنا محال ہوگیا فٹ پاتھ کا وجود ختم، تجارتی سرگرمیوں اور موٹر مکینک کی دکانوں نے سڑک پر قبضہ جما رکھا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال کی مصروف ترین سڑک تجاوزات کی زَد میں آگئی، شہریوں کا اس سڑک سے گزرنا مزید پڑھیں

ضلعی اور یونین کمیٹی انتظامیہ نے لائنز ایریا کو کھنڈر بنادیا

پانی اور گیس کی لائنیں توڑ دیں، علاقہ مکین اذیت کا شکار ٹیونیشیا لائن کی تینوں ذیلی سڑکوں کی کھدائی کے دوران تمام لائنیں توڑ دی گئیں، امام بارگاہ سے اللہ والی مسجد تک علاقہ شدید متاثر ہے گیس کی لائنیں ٹوٹنے سے علاقہ مکینوں کو کھانا پکانے میں دشواری کا سامنا، ہوٹلوں سے کھانا مزید پڑھیں

کارپارکنگ سمیت متعدد غیرقانونی تعمیرات منہدم و سربمہر

ایس بی سی اے کے ڈیمالیشن اسکواڈ کی صدر، لیاقت آباد اور ناظم آباد میں کارروائیاں کارروائیاں متعلقہ ڈپٹی واسسٹنٹ ڈائریکٹرزاورڈیمالیشن آفیسرز کی زیرنگرانی کی گئیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کی تعمیل میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آشکار داور کی ہدایات پر ڈیمالیشن اسکواڈ نے شہر مزید پڑھیں

پاکستان میرا دوسرا گھر ہےاور کشمیر پر ہمارا موقف پاکستان کے ساتھ ہے، اردوان

اسلام آباد:ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ “پاکستان میرا دوسرا گھر ہے ،کشمیر میرےلیے وہی حثیت رکھتا ہے جو پاکستان کیلئے رکھتا ہے”۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں مشترکہ اجلاس سےخطاب سے کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے ،کشمیر میرےلیے وہی حثیت رکھتا ہے جو پاکستان مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفاد کے لیے ہے: فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا خالصتاً عوامی مفاد کے لیے ہے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ میں سوشل میڈیا ریگولیٹ کیا جاتا ہے، یہ دونوں ممالک میں اس طرح تنقید نہیں ہوتی جیسی پاکستان مزید پڑھیں

چین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو والدین سے ملوائیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی اوورسیز زلفی بخاری کو طلبہ کے والدین کی ملاقات کرانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر چیف جسٹس مزید پڑھیں