کنٹرول لائن پر پاک فوج کی جوابی کارروائی،ایک بھارتی فوجی مارا گیا،میجر سمیت3 زخمی

راولپنڈی،اسلام آباد (اے پی پی)بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے دو بچوں اور دو خواتین سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں، پاک فوج کی بروقت جوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک جبکہ بھارتی فوج کے میجر سمیت متعدد فوجی زخمی اور چوکیاں تباہ ہو گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پختونخوا کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم

پشاور (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبہ بھر کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو تمام اضلاع میں مصنوعی مہنگائی / ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی کرنے اور پٹوار سسٹم پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ غلط چیزوں کے بنیاد ی محرکا ت ختم کیے جائیں ، خصوصی مزید پڑھیں

جسٹس مقبول باقر حملہ کیس، 15 فروری کو فرد جرم عاید کی جائیگی

کراچی (آن لائن) جسٹس مقبول باقر حملہ کیس میں ملوث ملزمان پر 15 فروری کو فرد جرم عاید کی جائے گا ، کراچی کی انسداددہشتگردی کی عدالت میں جسٹس مقبول باقر حملہ کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر گرفتار 3 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس کی جانب سے موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

اسلامی سزاؤں کو ظلم کہنے والے خود ظالم ہیں،علی محمد خان کا فواد چودھری کو جواب

اسلام آباد(آن لائن+صباح نیوز)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے سرعام پھانسی کی قرارداد کی مذمت کرنے پر وفاقی وزیر فواد چودھری پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ہفتے کو علی محمد خان نے ٹوئٹ پر فواد چودھری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اللہ الحق ہے اور اس کا حکم بھی الحق مزید پڑھیں

بحریہ آئیکون ٹاور کیس،ملک ریاض، ان کے داماد ودیگر طلب

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بحریہ آئیکون ٹاور کراچی سے متعلق کرپشن ریفرنس میں بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض، ان کے داماد زین ملک اور دیگر نامزد ملزمان کو طلب کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق 13 فروری کو طلب کیے گئے دیگر افراد میں سابق سینیٹر یوسف بلوچ، ڈاکٹر ڈنشا انکل سریا، مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں،فردوس عاشق

اسلام آباد (اے پی پی+صباح نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جب تک بھارت کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق خود ارادیت نہیں دیتا ان سے کرکٹ مقابلے کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہوںگے ،کھیلوں کا فروغ صحت مند معاشرے مزید پڑھیں

کراچی میں سی این جی اسٹیشنز کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 12 گھنٹوں کے لیے کھول دئیے گئے۔ کراچی سمیت سندھ بھر 7 دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کھول دیے گئے ہیں،سوئی سدرن حکام کے مطابق آج صبح 7 بجے سے شام 7 بجے تک سی این اسٹیشن کھلے رہے گے۔ سی این مزید پڑھیں

آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کا محاسبہ کیا جائے گا،عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قوم اطمینان رکھے آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کا محاسبہ کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے سمیت مجموعی طور پر عوام کو مزید پڑھیں

پاک فوج نے بلتورو گلیشئر میں‌ پھنسے غیر ملکی کوہ پیماوں کو بچا لیا

راولپنڈی :پاک فوج نے 2 غیر ملکی کوہ پیماوں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق 2 غیرملکی کوہ پیما دنیا کے 12 ویں بلند ترین پہاڑ براڈ پیک کو سر کرنے کی کوشش کررہے تھے کہ اپنی مہم کے دوران بیمار ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق غیرملکی کوہ پیماؤں میں مزید پڑھیں

ڈرامے، تماشے اور جھوٹ سے تبدیلی نہیں صرف تباہی آسکتی ہے،مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے ڈرامے، تماشے اور جھوٹ سے تبدیلی نہیں صرف تباہی آسکتی ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے آٹے چینی سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے دوستوں کی چوری نے مزید پڑھیں