سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گھر شیلٹر ہوم میں تبدیل

لاہور: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گھر پنجاب حکومت نے شیلٹر ہوم میں تبدیل کردیا۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گلبرگ میں 17 مرلے پر مشتمل ہجویری ہاؤس کو شیلٹر ہوم میں تبدیل کردیا گیا۔  پنجاب حکومت نے اسحاق ڈار کے بنگلے میں بے سہارا افراد کے لیے بستر لگادیئے ہیں جبکہ 50 مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا

اسلام آباد:فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام فنڈز میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق ایف ائی کے ڈائریکٹر پنجاب کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے، خصوصی ٹیم نے گریڈ 17 کے 10، گریڈ 18 مزید پڑھیں

کراچی کے حوالے سے چیف جسٹس کے وژن کے ساتھ ہیں، وزیر اطلاعات سندھ

وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے حوالے سے چیف جسٹس پاکستان کے وژن کے ساتھ ہیں،چیف جسٹس کے احکامات پر من و عن عمل ہوگا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ چیف جسٹس نے کچھ غیر قانونی تعمیرات کو گرانے کا حکم دیا مزید پڑھیں

آئی جی سندھ کے لیے مشتاق مہر کے نام پر اتفاق ہوگیا

آئی جی سندھ کی تعیناتی کے معاملے پر مشتاق مہر کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ کی تعیناتی کے حوالے سے وفاق اور سندھ حکومت میں مشتاق مہر کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے جس کا نوٹی فکیشن آئندہ 24 گھنٹے میں جاری کردیا جائے گا۔ خیال رہے کہ وفاقی مزید پڑھیں

مریم نواز کے بیرون ملک جانے سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرنے والا بینچ تحلیل

لاہور: پاکستان مسلم (ن) کی رہنما مریم نواز کے بیرون ملک جانے سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرنے والا بینچ تحلیل ہوگیا جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے جسٹس باقر علی نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی نیا بینچ تشکیل دے دیا ہے،بینچ میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر پابندی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین سے پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کو روکنے کے لیے وفاقی حکومت نے ملک میں جانوروں اور پرندوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی۔پابندی کا یہ حکم وفاقی وزارت تجارت کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جانوروں اور پرندوں کی درآمد فوری طور پر تاحکم مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد کی ناراضیوں کا فیصلہ کوئی اور کریگا،اعتزاز احسن

لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما چودھری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد کی ناراضیوں کا فیصلہ کوئی اور کرے گا، حکومت سے ملک کی معیشت سنبھل نہیں رہی، عوام مہنگائی کے باعث حکومت سے تنگ آ چکے ہیں۔ راشد لطیف میڈیکل کالج کے کانووکیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی گلبرگ رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی رہائشگاہ کو پناہ گاہ میں تبدیل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے پناہ گاہ میں بیڈز لگوائے اور محکمہ سوشل ویلفیئر نے رہائشگاہ پر پناہ گاہ کا بورڈ آویزاں کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت لاہور نے ن لیگی رہنماء مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کی شوگر ملز کی مانیٹرنگ شروع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کی شوگر ملوں کی مانیٹرنگ شروع کر دی گئی ہے۔ایف بار کی جانب سے جہانگیر ترین کی دو شوگر ملز کی مانٹیرنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر جہانگیر ترین کی ایک شوگر ملز کی اپریل کے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آئی ایس آئی کے سربراہ کی ملاقات،سیکورٹی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) وزیراعظم عمران خان سے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ون آن ون ملاقات کی ہے۔جس میں ملکی سیکورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں ادارے کی پیشہ وارانہ امور اور ملکی سلامتی و استحکام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی بات چیت مزید پڑھیں