نیب پلی بارگین کرلے ورنہ ہرجانے کا مقدمہ کروں گا، احسن اقبال

اسلام آباد: لیگی رہنما احسن اقبال نے نیب  کو پلی بارگین کی پیشکش کردی جبکہ انہوں نے اپنے خلاف مقدمے کو مذاق قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق  (ن) لیگ کے رہنما احسن اقبال نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیب کو ایک پیشکش کرتا ہوں کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم آٹا اور چینی بحران کے ذمہ داروں کا نام کیوں نہیں بتارہے؟ مشاہداللہ

مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آٹا چینی کے بحران میں ملوث مافیا کا نام کیوں نہیں بتا رہے؟ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا تھا مزید پڑھیں

اتحادیوں میں گلے شکوے چلتے رہتے ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور اتحادیوں میں گلے شکوے چلتے رہتے ہیں جبکہ  امید ہے اتحادی حکومت کا ہر ممکن ساتھ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سےبات کرتے ہوئے کہا ہمارا وزیر اعظم عمران خان سے کوئی مطالبہ نہیں، ہمارے ساتھ وزیر مزید پڑھیں

بچوں سے زیادتی کے بعد قتل کے جرم میں سرعام پھانسی کی قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں بچوں سے زیادتی کے قتل کے جرم میں سرعام پھانسی دینے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پارلیمانی امور علی محمد نے ایوان میں قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہماری معصوم بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا جارہا ہےاس معاملے پر ہمیں سخت سے مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

شورکوٹ: پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔ تفصیلات کے مطابق  طیارہ نے  رفیقی ایئر بیس  شور کوٹ کی جانب اڑان بھری تاہم تکنیکی خرابی کے باعث چک 496 کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ حساس اداروں اور ریسکیو ٹیموں کی جانب سے  علاقے کو گھیرے میں لے لیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ہائوس سندھ پر کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم یکجہتی کشمیر پر وزیراعلیٰ ہائوس سندھ پر کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے پیغام میں کہاکہ آج کے دن ہم عہد کرتے ہیں کہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ بنا کر رہیں گے۔

سعید غنی نے صوبے بھر کے کالجوں میں صبح کی اسمبلی لازمی قرار دے دی

کالجز اسٹاف وقت کی پابندی کریں، طلبہ کو کلاسز کا پابند کیا جائے، نوٹیفکیشن جاری کراچی (اسٹاف پورٹر) سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے صوبے بھر کے کالجز میں اسکولوں کی طرح صبح ساڑھے 8 بجے اسمبلی لازمی قرار دے دی۔سعید غنی نے سندھ کا وزیرِ تعلیم بنتے ہی صوبے کے کالجوں میں صبح مزید پڑھیں

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کراچی میں 20 کلو میٹر طویل ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی

کراچی سے چترال تک پوری قوم سڑکوں پر نکلی ہوئی ہے، طویل زنجیر نے ثابت کردیا ملک بھر کے عوام کشمیریوں کے ساتھ ہیں پاکستانی حکمران اور فوج کشمیر کی آزادی کیلئے عملی اقدامات کریں، سراج الحق کا کراچی میں ہاتھوں کی زنجیر کے شرکاء سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج مزید پڑھیں

کالجوں میں ساڑھے 8 بجے اسمبلی لازمی کرانے کے احکام

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر تعلیم سعید غنی نے صوبے بھر کے تمام کالجوں میں ساڑھے 8 بجے اسمبلی لازمی طور پر کرائے جانے کے احکام جاری کر دیے، طلبہ یونیفارم میں کلاسز لینے کے پابند ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹوریٹ کے تمام افسران کالجوں کی نگرانی کرکے سیکریٹریٹ میں رپورٹ جمع کرانے کے پابند مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر پر پاک فوج کا خصوصی نغمہ جاری

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کشمیر ڈے کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی ملّی نغمہ جاری کر دیا۔ نغمے کے بول کچھ یوں ہیں ’’ہے جاگ اٹھی وادی ساری… کر فکر اپنے تو انجام کی… منزل میری آزادی ہے… پروا نہیں چاہے مزید پڑھیں