اسلام آباد (آن لائن) وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو جعلی ٹیکس ریفنڈ کیسوں میں ریڈ الرٹ، ایس ٹی آر این معطلی سے آگے بڑھ کر کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پیر کو وفاقی ٹیکس محتسب نے کہاکہ ایف بی آر اسٹاف کی ملی بھگت سے جعلی افراد رجسٹرکیے گئے، سوائے بلیک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مسئلہ کشمیر ہمارے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد (صباح نیوز) آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم راجا محمد فاروق حیدر نے کہا ہے کہ کشمیری کربلا والوں کی طرح مظلوم ہیں، مسلمان اس وقت بھی تماشا دیکھ رہے تھے اور آج بھی یہی حال ہے، مسئلہ کشمیر ہمارے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، خطے کے حالات کا تقاضا ہے کہ مزید پڑھیں
حافظ عبدالرحمن مکی کیخلاف مقدمات لاہور ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور
لاہور (نمائندہ جسارت) لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے رہنما حافظ عبدالرحمن مکی کے خلاف مقدمات لاہور ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظورکرلی۔ فریقین کی باہمی رضا مندی سے دوسرے اضلاع کے کیسوں کو سماعت کیلیے لاہور ٹرانسفر کر دیا گیا۔
نوڈیرو ہاؤس کے انچارج ندیم بھٹوکی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور
اسلام آباد (اے پی پی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں گرفتار نوڈیرو ہاؤس کے انچارج ندیم بھٹو کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور کر لی ہے ۔پیر کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس غلام اعظم قمبرانی پر مشتمل2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے ندیم بھٹو کی 6لاکھ مزید پڑھیں
سینیٹ‘ خطوط انتظامی و وراثتی سرٹیفکیٹ بل کی منظوری
اسلام آباد (اے پی پی) سینیٹ نے خطوط انتظامی و وراثتی سرٹیفکیٹ بل 2020ء کی منظوری دے دی۔ ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور اعظم سواتی نے تحریک پیش کی۔جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وار منظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا جسے اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔ چیئرمین مزید پڑھیں
لٹیروں کو عمران خان میں سیاسی موت کا فرشتہ نظر آتا ہے، فردوس عاشق
اسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ لٹیروں کو وزیراعظم عمران خان میں اپنی سیاسی موت کا فرشتہ دکھائی دیتا ہے۔ اپنی ٹویٹ میں مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کو مخاطب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ملکی اثاثے گروی رکھ کر ملک کو مقروض کرنے مزید پڑھیں
گیس کی قیمتوں میں 5 تا 15 فیصد اضافے کا امکان
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں پانچ سے 15 فیصد تک اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کے لیے گیس کی قیمتوں میں 5 فیصد سے 15 فیصد تک اضافہ کیے جانے کا امکان ہے، مزید پڑھیں
سینیٹ‘ کسٹم گیٹ وے طورخم بارڈر کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد (اے پی پی) سینیٹ نے چمن میں کسٹم گیٹ وے طورخم بارڈر کو کسٹم گیٹ وے کی طرح 24 گھنٹے کھلا رکھنے سے متعلق قرارداد کی منظوری دے دی۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر عثمان کاکڑ نے اس سلسلے میں قرارداد پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔
چینی میڈیا نے پاکستانی ڈاکٹر کو ہیرو قرار دے دیا
بیجنگ: چینی حکام اور ذرائع ابلاغ نے کورونا وائرس سے رضاکارانہ طور پر لڑنے والے پاکستانی ڈاکٹر کو ہیرو قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جہلم کے علاقے دینہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر محمد عثمان چینی شہر چانگشا کی یونیورسٹی میں طب کے لیکچرر ہیں اور مشکل کی اس گھڑی میں چینی ماہرین کے ساتھ ہیں مزید پڑھیں
کراچی ایئرپورٹ پر عملے کی دیانتداری، خاتون کو 20 لاکھ کے زیورات لوٹا دیے
کراچی: جناح ٹرمینل پر سول ایوی ایشن انتظامیہ نے خاتون مسافر کا کاؤنٹر پر رہ جانے والا لاکھوں روپے مالیت کا سونا واپس لوٹا دیا۔ ذرائع کے مطابق پیر کی دوپہر کراچی سے دبئی جانے والی خلیجی ملک کی پرواز کی خاتون مسافر عائشہ اعجاز 20 لاکھ روپے مالیت کا سونا پرواز پر جانے سے قبل ائر لائن مزید پڑھیں