وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کو اڈیالہ جیل کے اطراف ماحول کشیدہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی اور جیل قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملے گی۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
خیبر پختونخوا میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم دہشتگرد مارا گیا
پشاور: خیبر پختونخوا میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور نوشہرہ پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والا اہم مطلوب دہشت گرد حماد ظاہر ہلاک ہوگیا۔ حکام کے مطابق مردان ریجن سی ٹی ڈی اور نوشہرہ پولیس نے غائبانہ بابا کے علاقے میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں ذہنی مریض قرار دے دیا اور کہا کہ وہ ریاست اور فوج کے خلاف بیانیہ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کیلیے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پر عمل یقینی بنانے کے لیے صوبوں کا تعاون قابل تحسین ہے۔ وزارت خزانہ میں گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے وزرائے اعلیٰ، صوبائی وزرائے خزانہ، سیکرٹریز اور دیگر ارکان کا شرکت مزید پڑھیں
وفاقی پولیس کا انسداد سائبر کرائم ونگ ختم کردیا گیا
اسلام آباد: وفاقی پولیس کا انسداد سائبر کرائم ونگ ختم کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سائبر کرائم ونگ میں کام کرنے والے افسران و اہلکاروں کو سی ٹی ڈی میں ٹرانسفر کردیا گیا ہے جب کہ سائبر کرائم ونگ کے پاس موجود مقدمات اور انکوائریز این سی سی آئی اے کے حوالے کردی گئی مزید پڑھیں
ریڈلائن بس منصوبے کیلیے کے ایم سی کے اجازت نامے کی شرائط سامنے آگئیں
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے ٹرانس کراچی کو ریڈ لائن بس منصوبے کے لیے 2021ء میں دی گئی این او سی کی شرائط سامنے آگئیں۔ این او سی کے مطابق ٹرانس کراچی منصوبہ مکمل ہونے تک متبادل راستوں کی دیکھ بھال میں کے ایم سی کے ساتھ مکمل تعاون کرے گا۔ اسی طرح مون مزید پڑھیں
پنجاب میں ڈرائیورنگ کیلیے عمر کی حد میں کمی کر دی گئی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر اب ٹریفک قوانین پر عمل درآمد، کوئی آپشن نہیں بلکہ یہ شہریوں کی جانوں کا تحفظ ہے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ صوبے میں ٹریفک ڈسپلن کو بہتر بنانے کے لیے نئے روڈ سیفٹی میکینزم فعال کیے جا رہے ہیں مزید پڑھیں
کرغزستان کے صدر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر، نائب وزیراعظم سے بھی ملاقات
اسلام آباد: کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف پاکستان پہنچے تو وزیراعظم ہاؤس آمد پر انکا شاندار استقبال کیا گیا، اس دوران پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کرغزستان کے صدر کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے گرم جوشی سے مصافحہ کیا، مزید پڑھیں
سیاسی بحران کےخاتمے تک حالات بہتر نہیں ہونگے،اسد عمر
لاہور:سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے پاکستان کے اندرونی حالات ٹھیک نہیں، معیشت بیٹھ گئی ہے۔ سب کو مل بیٹھ کر سیاسی بحران حل کرنے کی ضرورت ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ بھارت کو ہم نے تگڑا جواب دیا پاکستان جیتا ساری مزید پڑھیں
کراچی؛ مدرسے کے طالبعلم کو کچے کا ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا، 50لاکھ تاوان طلب
کراچی: اسٹیل ٹاؤن گھگھر پھاٹک کے قریب واقع مدرسے کے طالبعلم کو مبینہ طور پر کچے کے ڈاکوؤں نے اغواء کرلیا، مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے ایس ایس پی ملیر آفس میں درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیل ٹاؤن تھانے کے علاقے گھگھر پھاٹک کے قریب واقع مدرسے کے طالبعلم کو مبینہ مزید پڑھیں