وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نمرتا قتل کیس میں مہران ابڑو کی جانب سے مٹائے گئے پیغامات اورنمرتا کے درمیان چپقلش کا ریکارڈ حاصل کرلیا۔
نمرتا قتل کیس میں ایف آئی اے کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی ہے، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نمرتا آخری وقت تک مہ…
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد کے طلبا و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری, نوٹیفکیشن جاری
دارالحکومت اسلام آباد کے طلبا بھی پنجاب کے میڈیکل وڈینٹل کالجز میں داخلہ لے سکتے ہیں پاکستان میڈیکل اینڈڈینٹل کونسل نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے تحت یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزاسلام آباد کے طلبا کی درخواستیں آن لائن پورٹل پر وصول کر…
کونسی اہم دستاویزات ہاتھ لگ گئیں؟ نیب کا لیاقت قائم خانی کی دوسری اہلیہ کے گھر چھاپہ
نیب کی ٹیم نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کی دوسری اہلیہ کے گھر چھاپہ مار کر اہم دستاویزات حاصل کرلیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی ٹیم نے سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائم خانی کی دوسری اہلیہ کے گھرپر کارروائی کی، نیب ٹیم چھاپے کے دوران مل…
شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
حتساب عدالت نے این ایل جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اورشیخ عمران کی جسمانی ریمانڈ کی نیب کی استدعا مسترد کردی اور انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیال جیل بھیج دیا۔
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں ایل این ج…
وزیراعظم عمران خان سے ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرکی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے ہیومن رائٹس واچ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے ملاقات کی جس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کی طرف سے کشمیریوں کے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا۔
مقبوضہ کشمیر میں تاریخ کا سب…
کراچی کے شہریوں کیلیے خوشخبری ہے، شہر میں چارج ایبل بیٹری اور بجلی سے بسیں چلانے کے لیے نجی کمپنی میدان میں آگئی
غیرملکی ٹرانسپورٹ کمپنی نے حکومت سندھ کو بیٹری بسیں چلانے کی پیشکش کی ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ نے بسیں چلانے کے مجوزہ منصوبے پر مشاورت شروع کردی، ابتدائی فزیبلٹی کے بعد ٹرانسپورٹ منصوبہ حتمی منظوری کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کیا جائے گا۔
ایک غیرملکی سر…
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں اسٹوڈنٹس پر لگی انوکھی پابندی
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں طلباء اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق طلباء اور طالبات کا جوڑے بنانا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل ہے ۔ کیمپس میں اکھٹے گھومنے والوں کے خلاف سخت…
دھرنے سے ہوگا کس کو فائدہ؟ اعتزاز احسن نے مولانا فضل الرحمٰن کو ہوش کے ناخن دیئے
اعتزاز احسن کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا منصوبہ جمہوری نظام کی بساط لپیٹ سکتا ہے جس سے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو فائدہ نہیں ہوگا۔
معروف وکیل کا کہنا تھا کہ جن سیاسی جماعتوں کی قیادت پر مقدمات ہیں وہ عمران خان کو اتنا دھکا دینا نہیں چاہتیں کہ مارشل لا …
جسٹس گلزار احمد نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئیر جج جسٹس گلزار احمد نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا ہے۔
جسٹس مشیر عالم نے جسٹس گلزار احمد سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔
گزشتہ رات چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ عمرے کی ادائیگی کے…
بھارت ہر ایک فورم پر ذلیل و رسوا، او آئی سی رابطہ گروپ کا بھارتی سرکار کو دو ٹوک پیغام
جموں کشمیر کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ نے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد اوربھارتی قبضے سے آزادی کے لئے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیاہے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس کے موقع پر اسلامی …