بل اینڈ میلنڈا گیٹس فائونڈیشن نے پاکستان کوآئندہ برس احساس پروگرام پرعملدرآمد کے لئے بیس کروڑ ڈالر فراہم کرنے پراتفاق کیا ہے۔
دونوں فریقوں نے نیویارک میں ایک ملاقات میں مفاہمت کی یادداشت پردستخط کئے۔
ملاقات میں وزیراعظم عمران خان، احساس پروگرام کی چی…
زمرہ: پاکستان
پاکستان، ترکی اور ملائیشیا کا اسلام مخالف پروپیگنڈے سے نمٹنے کے لئے مشترکہ چینل شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان، ترکی اورملائیشیا نے اسلام مخالف پروپیگنڈے اور سرگرمیوں کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مشترکہ طور پر انگریزی چینل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے یہ اعلان اپنے ایک ٹوئیٹ میں کیا۔
President Erdogan, PM Mahatir and myself had a m…
آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی
مظفر آباد: آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹر شاکس جاری ہیں جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی اور 452 افراد زخمی ہیں۔ آزاد کشمیر میں زلزلے کے مزید جھٹکے محسوس ہوئے ہیں جس کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ خوف کے باعث مردوں نے سڑکوں کے کنارے گرین بیلٹ پر مزید پڑھیں
زلزلے سے متعلق بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا جس کی مذمت کرتی ہوں، فردوس عاشق
میرپور: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زلزلے اور تبدیلی سے متعلق ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا جس کی وہ مذمت کرتی ہیں۔ میرپور آزاد کشمیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مزید پڑھیں
دنیا مسئلہ کشمیر پر کردار ادا کرے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے، وزیر اعظم
نیویارک: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا مسئلہ کشمیر پر اپنا کردار ادا کرے اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے کیوں کہ بھارت میں انتہا پسند جماعت حکمرانی کررہی ہے جو مسلمانوں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ یہ بات انہوں ںے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کے ہمراہ وزیر مزید پڑھیں
افواجِ پاکستان کا بھارتی آرمی چیف کی گیڈربھبکیوں پر کرارا جواب
راولپنڈی: افواجِ پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارت کے ایک اورآپریشن کی ڈرامے بازیاں سامنے آگئیں جب کہ پاکستانی فوج بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ بھارتی آرمی چیف کی گیڈربھبکیوں پر افواج پاکستان نے کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ وادی میں ناکامیوں کوچھپانے کے لئے بھارت الٹے بیانات اور غلط بیانی سے کام مزید پڑھیں
لاہور سے دل خراش خبر، سگے بھائیوں اعلیٰ تعلیم یافتہ بہن کو کس حالت میں رکھا؟ سنگدل بھائیوں کو گرفتار کر لیا
پنجاب پولیس نے صوبائی دارالحکومت کے علاقے ملت پارک سے گھر میں قید کی گئی 25 سالہ خاتون کو بازیاب کرالیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورکے علاقے میں واقع ملت پارک تھانے کی پولیس نے خفیہ اطلاع موصول ہونے پر کارروائی کی اور گھر سے 25 سالہ خاتون کو برہنہ حا…
زیر حراست ملزم لیاقت قائم خانی نے گھر میں موجود لاکرز سے نیب کو کیا حاصل ہوا؟ جانیے اس خبرمیں
ذرائع کے مطابق نیب کے زیر حراست ملزم لیاقت قائم خانی نے گھر میں موجود لاکرز میں رکھا خزانہ محفوظ مقام پر منتقل کرادیا۔ نیب ٹیم نے سات گھنٹے کی جدوجہد کے بعد دوسرالاکر کھولا تو وہ خالی نکلا۔
دوسری طرف ایف بی آر کے مطابق ملزم نے پانچ سال سےآمدنی کے ذر…
پی پی اور جمعیت علما اسلام ایک پیج پر، حکومت کو گھر بھیجنے کی تیاری کر لی، اندر کی خبر آگئی
جمعیت علما اسلام (ف) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں نے وفاقی حکومت کے خلاف احتجاج پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے دونوں جماعتیں متفق ہیں۔
اسلام آباد میں سینیٹر شیری رحمٰن کے دفتر میں پی پی پی اور جے یو آئی (ف) کے رہن…
9/11 کے بعد اسلام اور مسلمانوں کو نقصان ہوا: وزیراعظم
وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ 9/11 کے بعد سب سے زیادہ نقصان اسلام اور مسلمانوں کا ہوا ہے۔
امریکہ میں نفرت انگیز بیا نیے کیخلاف منعقدہ ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خودکش حملوں کو مسلمانوں سے جوڑا جاتا ہے جو حقیقت کے برعکس ہے۔
ع…