صدر مملکت، وزیر اعظم اور دیگر سیاسی رہنماوں کی زلزلے کے نقصانات پر اظہار افسوس

صدر مملکت عارف علوی وزیراعظم عمران خان و دیگر سیاسی قیادت کا زلزلےسےنقصانات پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کازلزلےسےنقصانات پراظہارافسوس وزیراعظم عمران خان کی متاثرین کوہرممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت وزیراعظم عمران خان کونیویارک میں زلزلے…

این ڈی ایم اے کی جانب سے اگلے 24 گھنٹوں میں زلزلے کے آفٹر شاکس آنے کا خدشہ ظاہرشہری ہوشیار رہے

نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے اگلے 24 گھنٹوں میں زلزلے کے آفٹر شاکس آنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے ۔
این ڈی ایم اے کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے میں زلزلے کے آفٹر شاکس آنے کا خدشہ ہے اس حوالے سے تمام حف…

چلاس کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ، 10 فوجیوں سمیت 26 افراد جاں بحق

چلاس: شاہراہ کاغان پر مسافر کوچ کے چٹان کے ٹکرانے کے سبب 10 فوجیوں سمیت 26 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ چلاس کے قریب بابوسر ٹاپ اور گیتی داس کے درمیان سڑک کنارے موجود چٹان سے ٹکرا گئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو مزید پڑھیں

وزیر اعظم ٹرمپ کو کشمیر کی اصل صورتحال بتانے کیلیے امریکا آئے ہیں، شاہ محمود قریشی

 نیویارک: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان امریکی صدر کو مقبوضہ کشمیر کی اصل صورتحال سے آگاہ کرنے امریکا آئے ہیں۔ نیویارک میں میڈیا سینٹر کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور بتایا کہ انہیں مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

وزیراعظم سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات؛ افغان امن عمل پربات چیت

نیو یارک: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان میں امن ہماری حکومت کا اہم وژن ہے اورچاہتے ہیں افغان امن عمل کے لیے مذاکرات جلد بحال ہوں۔ وزیراعظم عمران خان سے زلمے خیل زاد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں افغان امن عمل پرپاکستان اورامریکی مشترکہ کوششوں پر بات چیت کی گئی جب کہ وزیراعظم نے افغانستان کے مزید پڑھیں

غریب آدمی کا معیارزندگی بلند دیکھنا عمران خان کا نصب العین ہے،فردوس عاشق اعوان

 اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ غریب آدمی کا معیارزندگی بلند دیکھنا عمران خان کا نصب العین ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان عام آدمی کے ساتھی ہیں، غریب آدمی کا معیارزندگی بلند دیکھنا عمران خان کا نصب العین ہے، مزید پڑھیں

پراپرٹی میں فراڈ سے کیسے بچا جائے

(1)پہلے آپ جس سوسائٹی میں پراپرٹی پرچیز کر رہے ہیں اس کو دیکھیں MDA یہ جو بھی ادارے اس کی اپروول کی پرمیشن رکھتے ہوں کیا ان کا این او سی موجود ہے وغیرہ ہے (2 ) پیپر وغیرہ چیک کروائے اسی بندے کے نام پر ہیں بیانہ والی چیز لینے سے گریز کریں اگر مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بے بنیاد بیان کوسختی سے مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کا بالاکوٹ میں دہشت گردی کے کیمپ دوبارہ فعال کرنے کے الزام کوسختی سے مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بالاکوٹ میں دہشت گردی کے کیمپ دوبارہ فعال کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، دراندازی کے الزامات مقبوضہ کشمیرمیں مظالم سے بین الاقوامی مزید پڑھیں

ایک آمر آکر دو منٹ میں پارلیمنٹ کو اڑا دیتا ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جنگلات کی کٹائی کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک آمر آکر دو منٹ میں پارلیمنٹ کو اڑا دیتا ہے۔ جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے خیبر پختونخوا میں جنگلات مزید پڑھیں

مولانا کی انوکھی خواہش، کیسے ہوگی امریکی سفیر سے ملاقات اور کب بنیں گے وزیراعظم؟ جان لیں ضرور اس خبر میں

مولانا فضل الرحمٰن نے امریکی سفیر سے پوچھا کہ اگر وہ وزیراعظم بن گئے تو کیا امریکی حکومت ان سے ڈیل کرے گی؟ امریکی سفیر این پیٹرسن کو مولانا نے خبردار کیا کہ امریکہ اپنے تمام انڈے صرف ایک ہی ٹوکری میں نہ ڈالے۔
وہ دراصل یہ کہنا چاہتے تھے کہ امریکی حکومت…