وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی میر پور میں زلزلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ڈی سی جہلم کو میر پورجاکرفوری طورپرمتاثرین کی مدد کا حکم دے دیا۔
وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے ہدایت کی ہے کہ ڈپٹی کمشنر جہلم میر پورکی انتظا…
زمرہ: پاکستان
آرمی چیف کی پاک فوج کو زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے کی ہدایت
زلزلے سے ہونے والے نقصان کے پیش نظر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کو امدادی کارروائیوں کی ہدایت کر دی ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے باعث سب سے زیادہ نقصان میر پور آزاد کشمیر میں رپو…
چار سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو کڑی سزا، تفصیل اس خبر میں
سوات میں چار سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کو 38 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چار سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کیس کا فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبیداللہ شاہ نے سنایا۔4 سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم صہیب الرحمان کے خلاف مقدمہ 2018…
میرپورآزاد کشمیر میں زلزلے سے عمارت گر گئی، 4 افراد جاں بحق
میرپور آزاد کشمیر میں زلزے کے باعث عمارت گر گئی جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آج ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور اب تک 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں آزاد کشمیر میں بھی زلزلے…
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے 50 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے 50 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ 4 بج کر 2 منٹ پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی وجہ س…
وزیراعظم آزاد کشمیر اپنا دورہ لاہور مختصر کرکے میر پور روانہ
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر ہنگامی دورے پر لاہور سےمیرپور روانہ ہوگئے ہیں۔
وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے زلزلے کی اطلاع ملتے ہی دورہ لاہور مختصر کر دیا،راجہ فاروق حیدر خان امدادی کاموں کی نگرانی خود کریں گے۔
راجہ فاروق حیدر آزاد کشمیر کی انتظام…
وزیراعظم اور ٹرمپ کی ملاقات کا اعلامیہ جاری، پاک امریکا تعلقات میں وسعت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کااعادہ
وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے میں پاک امریکا تعلقات میں وسعت اور باہمی شراکت کے فروغ سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کا اعادہ کیا گیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ ک…
بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکیوں کا جواب دینے کیلئے پاک فوج میدان میں آگئی
بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبھکیوں اور بالاکوٹ میں دہشتگردوں کے کیمپ سے متعلق بے بنیاد بیان پر پاک فوج خود میدان میں آ گئی ہے اور کرارا جواب دیتے ہوئے واضح اعلان کر دیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے ک…
مودی کی ایک اور گھناؤنی سازش، مقبوضہ وادی میں پچاس ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ
مقبوضہ کشمیر میں مودی نے ایک اور گھناؤنی سازش اور منصوبہ بنالیا، وادی میں پچاس ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے کا منصوبہ بنایا گیا، وادی میں جبری پابندیوں کے دوران سازشوں پر کام جاری ہے۔
مودی سرکار نے وادی میں 50 ہزار مندر کھولنے اور مورتیاں رکھنے …
وزیراعظم مؤثر انداز سے کشمیریوں کا مقدمہ دنیا کے سامنے پیش کررہے ہیں: فردوس اعوان
معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان مؤثر اور باوقار انداز سے مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ اقوام عالم کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ ۔عمران خان نے دنیا پر واضح کیا کہ علاقائی امن و سلامتی کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر …