اسلام آباد میں تیز رفتار کار کی ٹکر، اسکوٹی سوار لڑکی جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعہ کی شام تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک ای اسکوٹر پر سوار لڑکی جاں بحق جبکہ دوسری شدید زخمی ہو گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حادثہ ایران ایونیو پر پیش آیا، جہاں دو لڑکیاں اپنی الیکٹریکل اسکوٹی پر سوار تھیں اور اچانک سامنے سے آنے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے افغان سرحد کی بندش کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دورے کے دوران افغان وزیر خارجہ امیر متقی نے بتایا تھا کہ انہوں نے  ٹی ٹی پی کے چند افراد کو گرفتار کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغان سرزمین سے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے مختلف حصوں میں جمعے کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنہوں نے شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکے سے درمیانی شدت کے یہ جھٹکے بلوچستان کے سرحدی شہر چمن، اس کے گردونواح اور لورالائی کے مختلف علاقوں میں ریکارڈ کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مزید پڑھیں

کسی دبائویاخوف سے پیچھے ہٹنے والےنہیں،سہیل آفریدی

 پشاور:وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ میرے لیے منصب سے زیادہ نظریہ اہم ہے، کسی دبائو یا نقصان کے خوف سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زیرِ صدارت انصاف یوتھ ونگ کے صوبائی، ریجنل اور ضلعی عہدیداران کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس مزید پڑھیں

ہمارےنظریےکی بنیادعوام کی خدمت ہے،بلاول زرداری

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پی پی پی کا 58واں فاوَنڈیشن ڈے صرف ایک سیاسی جماعت کا یومِ تاسیس نہیں بلکہ جمہوریت، باوقار مساوات اور سماجی انصاف کی جدوجہد سے جنم لینے والی عوامی تحریک کا جشن ہے۔  میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیئرمین مزید پڑھیں

ملکی معاشی صورت حال کیسی ہے؟ وزارت خزانہ نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: ملکی معاشی صورت حال کے حوالے سے وزارت خزانہ نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں رواں ماہ(نومبر)کے دوران مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ ہے تاہم پاکستان کی معاشی صورتحال محتاط طور پر مثبت دکھائی دے رہی ہے۔ خوراک کی قیمتوں اور مزید پڑھیں

سبی میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

سبی: بلوچستان کے عالقے سبی میں زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے تقریباً 40 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا اور اس کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی جس مزید پڑھیں

لاہور، وردی کا وقار داؤ پر، پولیس اہلکار یوٹیوبرز کے آلہ کار بن گئے

لاہور: لاہور میں وردی کا رعب، سوشل میڈیا کی شہرت اور یوٹیوبرز کی شرارتیں اس وقت ایک خطرناک مرکب بن گئیں جب مشہور یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں باوردی پولیس اہلکار اس کے پرینک شو کا حصہ بنتے نظر آئے۔ یوٹیوبر نے اپنے دوستوں پر سنسنی خیز پرینک کرنے کی ٹھانی مزید پڑھیں

3 طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 90 دن پورے ہونے تک موثر نہیں ہے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

سپریم کورٹ نے ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ تین طلاق سمیت کوئی بھی طلاق 90 دن پورے ہونے تک موثر نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس محمد شفیع صدیقی نے تحریر کردہ فیصلہ جاری کردیا۔ جس میں قرار دیا گیا ہے کہ طلاق کیلیے مسلم فیملی لاز آرڈیننس کی دفعہ مزید پڑھیں

روہڑی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار کی شہادت پر وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا

کراچی: روہڑی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا، واقعے نے پورے علاقے میں افسردگی اور تشویش کی فضا پیدا کر دی ہے۔ فائرنگ کے اس المناک واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی سکھر سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر داخلہ سندھ مزید پڑھیں