کراچی: کراچی میں طوفانی بارش کے بعد پیپلز بس سروس کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق نچلی سطح کم ہونے کے باعث بارش کا پانی بسوں کے اندر داخل ہوگیا جس کے باعث گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ حفاظتی اقدامات کے تحت سروس معطل کی گئی ہے تاہم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان اسٹاک مارکیٹ تاریخی تیزی، 100 انڈیکس ڈیڑھ لاکھ کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ آج بھی انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ رپورٹ کے مطابق گلوبل ریٹنگ ایجنسیوں کی پاکستان کے ادائیگیوں کی صلاحیت بہتر ہونے اعتراف، 2027 میں حقیقی شرح نمو 3 اشاریہ 5فیصد ہونے کی اور بلوم برگ کی نئی مانیٹری پالیسی مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلیے 5.8 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے 5.8 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی ہے جس میں سے این ڈی ایم اے کو فوری طور پر 4 ارب روپے جاری کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس منگل کو مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اموات کی تعداد 365 تک پہنچ گئی، بونیر میں 225 جاں بحق
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ کے نتیجے میں اموات کی تعداد 365 تک پہنچ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے نے سیلاب اور فلڈ کے نقصانات سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کی جس کے مطابق صوبہ کے مختلف اضلاع میں اب تک 365 افراد جاں بحق جبکہ 181 زخمی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
تاجروں کے نئے صوبے کے مطالبے پر وزیر خزانہ نے کیا ردعمل دیا؟
کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی ورکشاپ سے خطاب کیا اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کی۔ وزیر خزانہ نے اپنے تقریب کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں ایک بڑھتی آبادی اور دوسرا ماحولیاتی تبدیلی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
پنجاب بار کونسل کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال
پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال جاری ہے۔ پنجاب بار کونسل نے وکلا کے خلاف درج مقدمات کے خلاف ہڑتال کی کال دی، وکلا کی ہڑتال کے باعث کیسز کو بغیر کارروائی ملتوی کیا جارہا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے وکلا کے خلاف درج مقدمات فوری خارج کرنے کا مطالبہ کیا، مزید پڑھیں
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کیخلاف درخواست پر عدالت کا پنجاب حکومت پر اظہار برہمی
راولپنڈی: گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کے خلاف درخواست پر عدالت نے پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پنجاب حکومت کی طرف سے گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کے فیصلے کے خلاف طالب علم دانیال کی طرف سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر رٹ پٹیشن کی ابتدائی سماعت جسٹس جواد الحسن مزید پڑھیں
موسلادھار بارشوں سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز کھول دیے گئے
راولپنڈی: مون سون سسٹم کے زیر اثر موسلادھار بارشوں کے سبب راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر اسپل ویز کھول دیے گئے۔ راول ڈیم میں اسپل ویز کھلنے کے بعد پانی کے اخراج کا عمل جاری ہے، پانی کی سطح 1 ہزار 751 فٹ تک پہنچنے پر اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
مبینہ طور پر اغواء نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے آفیسر واپس گھر پہنچ گئے
راولپنڈی: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی راولپنڈی آفس میں تعینات سب انسپکٹر صارم علی خان واپس گھر پہنچ گئے۔ صارم علی خان جمعہ کو دفتر سے نماز جمعہ پڑھنے نکلے تھے لیکن واپس نہیں پہنچے تھے۔ بھائی کی درخواست سول لائن پولیس نے سب انسپکٹر صارم علی خان کے اغوا کے جرم میں مقدمہ مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری
سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ اسپیشل سنٹرل عدالت میں پرویز الٰہی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج عارف خان نیازی نے سماعت کی۔ عدالت نے پرویز الہی کی حاضری معافی کی درخواست خارج مزید پڑھیں