چین کے وزیر خارجہ وانگ ای پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نور خان ایئربیس پر پہنچے جہاں پر معزز مہمان کا استقبال نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کیا۔ ایئربیس پر وزارت خارجہ اور پاکستان میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ٹرین حادثات کا نوٹس، بریک پاور ہر ٹرین، کوچ کیلیے لازمی قرار
راولپنڈی: پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس سمیت گزشتہ چند ماہ میں مختلف ٹرین حادثات کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ تمام ریل گاڑیوں اور گڈز ٹرین کے ریلوے ورک ٹو رولز بریک پاورزکے ساتھ چلانا لازم قرار دیدیا ہے۔ ہر کوچ اور ہر ویگن کی بریک پاور100فیصد درست ہونے کی ٹیکنیکل انجینئرنگ اسٹاف باقاعدہ تصدیق کرے مزید پڑھیں
محکمہ ریونیو سندھ میں اکھاڑ پچھاڑ، 100 سے زائد تحصیلوں میں اسسٹنٹ مختیارکار تبدیل
چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر بورڈ آف ریونیو سندھ نے صوبے بھر میں محکمہ ریونیو میں بڑی انتظامی تبدیلیاں کر دی ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سندھ بھر کی 100 سے زائد تحصیلوں میں تعینات اسٹنٹ مختیارکاروں سے مختیارکار کا چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ریونیو میں سیاسی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال سے مزید 45 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 358 ہوگئی
پشاور: خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 45 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 358 تک پہنچ گئی۔ مشیر صحت احتشام علی نے بتایا کہ سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 45 اموات اور 33 زخمی رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت ہنگامی بنیادوں پر متاثرہ علاقوں میں خدمات فراہم مزید پڑھیں
کراچی سے ایک گھنٹے کی مسافت، گرین پاک لیگون گڈانی کا باضابطہ افتتاح
ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان میں سیاحت کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ کراچی سے صرف ایک گھنٹے کی مسافت پر قدرتی حسن سے مالا مال گرین پاک لیگون گڈانی کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ گرین ٹورازم پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر انتظام، پاکستان کی تیزی سے مزید پڑھیں
لودھراں میں حادثے کا شکار عوام ایکسپریس ٹرین کا بلیک باکس نکال لیا گیا
لاہور: لودھراں میں حادثے کا شکار ہونے والی عوام ایکسپریس ٹرین کا بلیک باکس نکال لیا گیا۔ بلیک باکس سے معلومات ملنے کے بعد یہ پتہ چل سکے گا کہ ڈرائیور نے بروقت بریک کیوں نہیں لگایا اور گاڑی کی اسپیڈ 15 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کے بجائے زیادہ کیوں تھی۔ فیڈرل انسپکٹر آف ریلوے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نومبر احتجاج؛ مزید چار ملزمان کو سزا سنا دی گئی
اسلام آباد: نومبر احتجاج کے مقدمے میں انسداد دہشتگری عدالت نے مزید چار ملزمان کو سزا سنا دی۔ سزا تھانہ انجرا ضلع اٹک کے مقدمہ نمبر 212 میں سنائی گئی۔ ملزمان جاوید اقبال، خان محمد، سردار خان اور عامر خان کو چار چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ جج امجد علی شاہ کے روبرو مزید پڑھیں
عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ائرلائنز پر جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ
عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ائرلائنز کو مبینہ جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ ہے جب کہ سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کر دیا۔ خط کے متن کے مطابق بین الاقوامی قوانین کے مطابق پروازوں کی بروقت آمدورفت کی شرح 80 فیصد تک ہونی چاہیے، پاکستانی مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک بورڈ سے سیکریٹری خزانہ کو نکالا جائے، آئی ایم ایف
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے سیکرٹری خزانہ کو نکالا جائے۔ اس کے علاوہ آئی ایم ایف نے بینکنگ کمپنیز آرڈیننس 1962 میں ترمیم کی بھی سفارش کی ہے تاکہ وفاقی مزید پڑھیں
عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ایئر لائنز کو جرمانے کا خدشہ
کراچی: عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ایئر لائنز کو جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ ہے۔ سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی قوانین کے مطابق پروازوں کی بروقت آمد و رفت کی شرح 80 فیصد تک ہونی چاہیے، مزید پڑھیں