اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاک-چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کو علاقائی تعاون کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ علاقائی چینی سرمایہ کاروں کے مسائل کا فوری حل حکومت کی ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاک فضائیہ کے دستے کی رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کیلیے برطانیہ آمد
پاکستان ایئرفورس کا دستہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025ء میں شرکت کے لیے برطانیہ پہنچ گیا۔ جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری اور سی-130 ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیاروں پر مشتمل پاک فضائیہ کا دستہ برطانیہ میں منعقدہ رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو – 2025 میں شرکت کے لیے رائل ایئر فورس بیس فیئرفورڈ پہنچ گیا۔ دنیا کے سب مزید پڑھیں
ملک بھر میں سرکاری اراضی کی بوگس الاٹمنٹ کیخلاف گرینڈ آپریشن کرنے جا رہے ہیں، چیئرمین نیب
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ نیب ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں صوبائی حکومتوں کے تعاون سے متعدد ریفارمز کر رہا ہے اور ملک بھر میں سرکاری اراضی کی بوگس الاٹمنٹ کے خلاف صوبائی حکومتوں کے تعاون سےگرینڈ آپریشن کرنے جا رہے ہیں۔ چیئرمین نیب نے لاہور میں مزید پڑھیں
انصاف کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ انصاف انسانیت کا اجتماعی فرض ہے۔ عالمی یوم انصاف پر اپنے پیغام میں انہوں ںے کہا کہ آج کے دن عدل، مساوات اور قانون کی حکمرانی کے عزم کی تجدید کرتے ہیں، انصاف مزید پڑھیں
راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش کےبعد ندی نالے بپھر گئے، کئی علاقے زیر آب ، عوام محصور
راولپنڈی: راولپنڈی اسلام آباد اور نواحی علاقوں میں طوفانی بارش نے تباہی مچادی، نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ سے تجاوز کر گئی، دریائے سواں میں شدید طغیانی نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل، درجنوں گاڑیاں پانی میں بہہ گئی، چکری کے علاقے لادیاں میں پھنسے 19 افراد کو محفوظ مقام پر مزید پڑھیں
لاہور: مسلسل بارشوں کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے سے 2 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، 3 زخمی
لاہور میں وقفے وقفے سے جاری بارش کے نتیجے میں دو مختلف مقامات پر کچے مکانات کی چھتیں گرنے سے 2 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو ملبے سے نکالا۔ پہلا حادثہ ٹھوکر نیاز مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان؛ سکیورٹی آپریشن میں ہلاک خارجی کے ورثا کا لاش لینے سے انکار
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مارے گئے خارجی کے ورثا نے لاش لینے سے انکار کردیا۔ معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارتی اسپانسرڈ پراکسیز پاکستان کے امن کو سبوتاژ کرنے کے درپے ہیں، جس پر سیکیورٹی فورسز کے جنوبی وزیرستان میں بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشنز کامیابی سے جاری مزید پڑھیں
کراچی کا مطلع جزوی ابرآلود، بارش کب ہوگی؟
کراچی: شہر قائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق آج اور کل کراچی میں پھوار یا بوندا باندی کا امکان ہے۔ کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 35 ڈگری کے درمیان مزید پڑھیں
پرویز الہی کو بڑا ریلیف مل گیا، احتساب عدالت کا فیصلہ معطل
راولپنڈی: عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے احتساب عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کی رٹ پٹیشن پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے احتساب عدالت کا فیصلہ معطل کردیا اور انہیں نیب کورٹ میں حاضری سے استثنا دے دیا۔ مزید پڑھیں
عدالتی پیشیوں سے بہت جلد جان چھڑوا لیں گے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ بہت جلد عدالتی پیشیوں سے جان چھڑوا لیں گے۔ تھانہ صادق آباد میں درج ہنگامہ آرائی کیس کے سلسلے میں عبوری ضمانت کی سماعت کے لیے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش مزید پڑھیں