پاکستان اور چین میں میڈیا شراکت داری کا نیا باب، اہم معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور چین نے سمعی و بصری اور نشریاتی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے کے لیے ایک اہم معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں، جس کا مقصد میڈیا کے میدان میں مہارتوں کا تبادلہ اور اشتراک کو بڑھانا ہے۔ معاہدے کے موقع پر پاکستان کی نمائندگی وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین مزید پڑھیں

نابینا خاتون کی خودسوزی کی کوشش؛ سیف سٹی آفیسر نے کس طرح جان بچائی؟

فیصل آباد میں ایک نابینا خاتون کی جان ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی بروقت اور ہمدردانہ کارروائی کے باعث بچا لی گئی۔ ترجمان سیف سٹی کے مطابق خاتون نے گھریلو مسائل سے تنگ آ کر 15 پر کال کی اور خودسوزی کی خواہش کا اظہار کیا، تاہم وہ ذہنی دباؤ کے باعث اپنا نام یا مزید پڑھیں

دریائے سوات اور دیگر دریاؤں کے کنارے تعمیرات کی اجازت پر تفصیلی انکوائری شروع

دریائے سوات اور دیگر دریاؤں کے کنارے تعمیرات کی اجازت پر تفصیلی انکوائری شروع شروع کردی گئی۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کی جانب سے دریائے سوات کے کنارے تعمیرات اور این او سی کے معاملے پر باقاعدہ انکوائری شروع کردی گئی ہے، جس میں سوات سمیت دیگر تمام دریاؤں کے کنارے تعمیرات کے لیے جاری مزید پڑھیں

ایچ ای سی چیئرمین کے عہدے میں توسیع کا چانس ہے نہ کوئی قانونی گنجائش، وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے واضح کیا ہے کہ چیئرمین ایچ ای سی کی توسیع کا کوئی چانس نہیں ہے اور نہ ہی قانون میں کوئی گنجائش ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں فیڈرل بورڈ کے زیر انتظام سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کے امتحانات کے نتائج کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو مزید پڑھیں

ملک گیر شٹرڈاؤن کی تیاریاں مکمل ہیں، ہڑتال ملتوی ہوگی نہ منسوخ؛ کراچی چیمبر

کراچی: صدر کراچی چیمبر جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ ملک گیر شٹرڈاؤن کی تیاریاں مکمل ہیں، ہڑتال ملتوی ہوگی نہ منسوخ۔ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  جاوید بلوانی نے کہا کہ ہڑتال کے ملتوی یا منسوخی کی افواہیں پھیلانے والے عناصر کا ہڑتال سے کوئی تعلق مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا تمام آپریشنز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ

حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز رواں ماہ 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی بندش اور وی ایس ایس پلان کے حوالے سے اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس کے دوران کمیٹی نے دیے گئے اہداف کی روشنی میں اب تک مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ترقی کے اہل افسر کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی پروموشن دی جا سکتی ہے۔ سابق ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو کو گریڈ 22 میں ترقی نہ ملنے کیخلاف کیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ  جاری کردیا، جس میں عدالت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا بانی کی رہائی اور حکومت سے ثالثی کیلیے جماعت اسلامی سے رابطہ، حافظ نعیم نے شرط رکھ دی

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی رہائی اور حکومت کے ساتھ ثالثی کےلئے جماعت اسلامی سے رابطہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کا دعویٰ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کیا اور بتایا کہ پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے کچھ عرصہ قبل ہمارے ساتھ رابطہ کیا کہ مزید پڑھیں

ملک کے کن صوبوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں؟

محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں بارش کا موازنہ جاری کر دیا، جس میں مون سون 2025 کا مقابلہ 2024 سے کیا گیا ہے۔ مون سون 2025 کے پہلے دو ہفتوں میں مجموعی طور پر تقریباً تمام خطوں میں 2024 کی اسی مدت کے مقابلے میں زیادہ بارشیں ہوئیں۔ سندھ اور گلگت بلتستان دونوں سالوں مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ کی اُڑان جاری، ایک اور تاریخی سنگ میل عبور،  انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نئی بلندیوں کی جانب سفر جاری ہے، اور اسی تسلسل میں آج ایک اور تاریخی سنگ میل عبور ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی بازارِ حصص میں شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار ہے، جہاں منگل کو کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 932 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ مزید پڑھیں