لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اسجد گورال کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ پیش آیا، انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوس ناک حادثہ سمندری موٹروے پر پیش آیا جس میں لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اسجد گورال زخمی ہوگئے۔ جج کو سمندری تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی تقسیم کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کی تقسیم سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کے پی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ارکان کی بحالی کے معاملے کی الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، جے یو آئی، اے مزید پڑھیں
حکومت کا تمام اداروں کی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے تمام ریاستی اداروں کے لیے حکومتی مالی امداد کارکردگی سے مشروط کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اداروں کی فنڈنگ کا نیا فارمولا تجویز کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے پرفارمنس سے منسلک فنڈنگ کا نیا ماڈل تجویز کردیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری ہونے والی دستاویز مزید پڑھیں
فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اختلافات ختم کرنے کے حوالے سے اہم بیان سامنے آگیا
چارسدہ: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چار دہائیوں سے جاری دہشت گردی پر قابو کیوں نہیں پایا جارہا؟ ریاستی ادارے دہشت گردی ختم کرنے کے لیے سنجیدہ ہی نہیں ہیں، ادارے اپنی ناکامی کی ذمہ داری عوام پر نہ ڈالیں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ مدارس مزید پڑھیں
چیف جسٹس آئندہ ہفتے کوئٹہ میں مقدمات سنیں گے، سپریم کورٹ ججز روسٹر جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری کردی، سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلیے چار بینچز تشکیل دیے گئے ہیں۔ پرنسپل سیٹ اسلام آباد میں دو بینچز ،دو بینچز کوئٹہ رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے،چیف جسٹس پاکستان آئیندہ ہفتے کوئٹہ میں مقدمات کی سماعت مزید پڑھیں
کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ملزمان بھتہ خور نکلے، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل کے علاقے بلال کالونی میں پولیس اور ڈکیت گینگ کے درمیان 12 جولائی کی رات مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں گروہ سے تعلق رکھنے والے دو خطرناک ملزمان توحید اور دانش کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ مزید پڑھیں
پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری، لاہور میں گرمی اور حبس میں اضافہ
لاہور: پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سسٹم تاحال موجود ہے، اور صوبے کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج موسم خشک رہے گا اور بارش کے امکانات کم ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں حبس مزید پڑھیں
کراچی، 3 کروڑ 95 لاکھ کی ڈکیتی، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی
کراچی: کراچی کے مصروف تجارتی علاقے طارق روڈ پر واقع فیروزآباد تھانے کی حدود میں سنار سے 3 کروڑ 98 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، جس کا مقدمہ متاثرہ شہری بلال کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر مزید پڑھیں
سپریم جوڈیشنل کونسل، شکایات نمٹائے جانے پر ججز کے نام خفیہ رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز کیخلاف 19شکایات کو نمٹا دیا گیا، ججز کیخلاف پانچ شکایات کو فی الحال مؤخرکردیا گیا۔ جن ججز کیخلاف شکایات نمٹائی جاتی ہیں انکے نام خفیہ رکھنے پر اتفاق کیاگیا ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل مزید پڑھیں
نئے اور جدید ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کا اجرا، حقیقت کیا ہے؟
سوشل میڈیا اور واٹس ایپ پر ان دنوں ایک خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے 2025 کے آخر تک 10، 20، 50، 100، 500، 1000 اور 5000 روپے کے نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹس جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فیکٹ مزید پڑھیں