اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ سن رہے ہیں خرید و فروخت کے سودا گر کراچی آرہے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ایم کیو ایم قیادت پر منحصر ہے کہ وہ جہانگیر ترین کے جھانسے میں آتی ہے یا نہیں؟ بلاول کی خواہش ہے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
ایم کیو ایم کیلئے پی پی کی پیشکش برقرار ہے ٗ ناصر حسین شاہ
متحدہ کو پی پی کی آفر کے بعد امید تھی کہ وفاقی حکومت اپنے اتحادیوںکے وعدے پورے کرے گی ٗ وزیربلدیات کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم کے لیے پیپلزپارٹی کی پیش کش اب بھی برقرار ہے۔ سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کے تمام اتحادی ان سے ناراض ہیں، متحدہ مزید پڑھیں
خالد مقبول صدیقی کا احتجاجاً وزارت چھوڑنے اور کابینہ میں نہ بیٹھنے کا اعلان
حکومت سے تعاون برقرار رہے گا ،ہم نے حکومت سے وزارت قانون وانصاف نہیں مانگی تھی، فروغ نسیم کابینہ نہیں چھوڑ رہے ‘خالد مقبول صدیقی ملکی معیشتاس شہر پر کھڑی ہے اسے ایک ارب کیلئے تکلیف اٹھاناپڑرہی ہے‘کیا کوئی خفیہ آئین ہے جو کراچی کوپیسے دینے سے روکتا ہے توآگاہ کیا جائیگا کراچی سے چندہ مزید پڑھیں
کراچی : اتحادیوں کو منانے پی ٹی آئی کا وفد ایم کیو ایم کے مرکز پہنچ گیا
کراچی: وفاقی وزیر اسدر عمر کی سربراہی میں تحریک انصاف کا وفد ایم کیو ایم کو منانے کے لیے عارضی مرکز بہادر آباد پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی سب سے اہم اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات کے خاتمے کے لیے پی ٹی آئی کا وفد بہادرآباد مزید پڑھیں
خطے میں امن کےلیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے،شاہ محمود
تہران: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر 2 روزہ دورہ ایران کے اختتام پر اپنی ٹوئٹ میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایرانی صدر حسن مزید پڑھیں
پاکستانی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا اور پاکستانی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے دورہ ایران اور سعودی عرب سے متعلق دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں
کراچی میں عوام کیلیے نہیں کسی اور ایجنڈے پر کام ہورہا ہے، فاروق ستار
کراچی: ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ خالد مقبول صدیقی سمیت کسی نے کراچی والوں کا درد نہیں سمجھا، خالد مقبول صدیقی کو تو ایم کیو ایم سے بھی مستعفی ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں
لندن کے اسپتال میں کھاؤ پیو بیماری کا علاج جاری ہے ، فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ لندن کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں کھاؤ پیو بیماری کا علاج انتہائی انہماک سے جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن آج چوہدری برادران سے ماقات کریں گے
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات گزشتہ روز ٹیلی فون پر طے ہوئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد دھرنا ختم کراتے وقت چوہدری برادران نے مولانا سے جو وعدے کئے تھے مزید پڑھیں
300 ارب روپے اپنے ہاتھ سے خرچ کئے، کوئی ایک روپے کا الزام نہیں لگا سکتا‘ مصطفی کمال
میرا ماضی صاف ہے، لاکھوں لوگ بے روزگار ہوگئے 45 لاکھ لوگ سطح غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں بانی ایم کیو ایم سے متعلق معلومات رکھنا چھوڑ دی ہیں مجھے کوئی فنی کلپ کے طور پر بھیجتا ہے تو دیکھ لیتا ہوں کراچی میں دونوں پارٹیاں ناکام ہوگئی ہیں کوئی سندھ کارڈ تو مزید پڑھیں