ناراض ایم کیوایم کو منانے میں پی ٹی آئی ناکام، خالد مقبول استعفے پر قائم

صدیقی صاحب ! آپ کیوں ناراض ہوگئے، اب ختم کریں ناراضگی، ایم کیو ایم کے مطالبات درست ہیں انہیں ہمیشہ تسلیم کیا ہے، اسد عمر اسد عمر صاحب ! بات چیت نہیں نتیجہ چاہیے ایک ارب دینے کیلئیکتنی منت سماجت کرنا پڑے گی ہم کراچی کا حق مانگ رہے ہیں‘خالد مقبول پی ٹی آئی رہنماؤں مزید پڑھیں

مریم نواز کا نام ایک بار پھر ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دے دی سابق وزیراعظم کی صاحبزادی کی تحقیقاتی مرحلوں میں پیشی یقینی بنائی جاسکے‘ وزارت داخلہ کو خط اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ایک بار پھر ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای مزید پڑھیں

شراب کے اجازت نامے منسوخ کرنے کا بل قومی اسمبلی میں پیش

بل غیر مسلم رکن نے پیش کیا ہے ٗ خواتین سمیت بیشتر ارکان نے بل کی مخالفت کردی ڈاکٹر رمیش کمال کا شراب کی فروخت کے اجازت نامے منسوخ کرنے کا بل مذہب کے نام پر شراب کی فروخت روکنے سے متعلق تھا پاکستان میں اقلیتوں کے نام پر شراب حاصل کی جاتی اور بنائی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر سندھ آج پیر پگارا سے ملاقات کرینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے جی ڈی اے کی ناراضگی کو ختم کرنے کیلئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو پیر پگارا سے ملاقات کی ہدایت کردی۔ معلوم ہوا ہے کہ گورنر عمران اسماعیل آج دوپہر کنگری ہائوس پہنچ کر پیر پگارا اور جی ڈی اے کے دیگر رہنمائوں سے ملاقات کریں گے اور جی مزید پڑھیں

خالد مقبول واپس وفاقی کابینہ کا حصہ ہوں گے، فردوس شمیم

فروغ نسیم ایم کیو ایم کی جانب سے ہی نامزد وزیر اور قابل وکیل ہیں‘ اپوزیشن لیڈر ایم کیو ایم پاکستان ہماری اتحادی جماعت ہے اس کے مطالبات پورے کریں گے وفاق سندھ کو پورا حصہ دے رہا ہے ،فنڈز بھی مل رہے ہیں‘پوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم مزید پڑھیں

شہباز کو واپس آنا چاہئے‘ حکومت سے اتحادی بھی تنگ ہیں‘ پیپلز پارٹی

گجرات( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر پر ایک تقریر کے سوا کچھ نہیں کیا اور اقوام متحدہ میں کی گئی تقریر بھی غلط تھی۔ گجرات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو وطن واپس آنا چاہئے مزید پڑھیں

سعید غنی کی سانحہ لیاری ایکسپریس وے کے متاثرین سے ملاقات اور تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر اطلاعات سعید غنی کی سانحہ لیاری ایکسپریس وے کے متاثرین کے گھر آمد، لواحقین سے ملاقات کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا۔ پیر کو صوبائی وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے لیاری ایکسپریس وے پر گزشتہ روز حادثے میں ایک مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی قیادت فروغ نسیم کے حالیہ کردار پر نالاں

… استعفیٰ کی پس پردہ کہانی سامنے آ گئی… ایم کیو ایم نے گورنرسندھ کی تبدیلی کی صورت میں فروغ نسیم کے نام پر اعتراض کیا تھا خالد مقبول صدیقی نے بھی فروغ نسیم سے غیر واضح انداز میں لاتعلقی کا اعلان کیا تھا، ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکناجی خالد مقبول مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے تحفظات؛ وزیراعظم کی ہدایت پرآج حکومتی وفد ملاقات کرے گا

خالد مقبول صدیقی کی وزارت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد حکومت نے ایم کیو ایم کو منانے کی کوششیں شروع کردی وعدوں کے باوجودکراچی کو ایک روپیہ نہیں دیا گیا‘ پارٹی پر عوام کا بہت دباؤ ہے، اب وفاق میں وزارتیں نہیں چاہئیں اب وزارتیں نہیں عوامی مسائل حل کئے جائیں‘گورنر سندھ اوراسد عمر مزید پڑھیں