اب باری عمران کی آنیوالی تھی تو انہوں نے نیب قانون سے اپنے دوست تاجرنکال دیئے حکومت کو آرڈیننس واپس لینے پڑیں گے‘رہنما پیپلزپارٹی کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے کہاہے کہ اب باری عمران خان کی آنیوالی تھی تو ان کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
ن لیگ خواجہ آصف کو اجلاس میں نہیں بیٹھنے دے رہی ، فوادچوہدری
ن لیگ کے اندر لڑائی ہو چکی شہباز شریف کو واپسی کا کہیں گے تو بیمار پڑ جائینگے ،تلاش گمشدہ کا اشتہار دینا پڑیگا لاہور(مانیڑنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے ن لیگ کے اندر اتنی لڑائی ہو چکی ہے ، سنا ہے خواجہ آصف کو تو آج کل ن لیگ مزید پڑھیں
امریکا ایران کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے‘ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکا ایران کشیدگی پر کہا ہے کہ خطہ مزیدکسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکاایران کشیدگی کم کرنےکی ضرورت ہے اور خطہ مزیدکسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تہران کےدورےپرایرانی قیادت سےملاقات مزید پڑھیں
عامر لیاقت کی اسمبلی رکنیت سے استعفے کی دھمکی
کراچی: تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت سے ناراض ہوگئے ہیں اور انہوں نے اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی ویب سائٹ پر جاری رپورٹ کے مطابق اپنی ٹوئٹ میں عامر لیاقت نے کہا کہ لوگ ان سے سوال کرتے ہیں کہ مسائل کے مزید پڑھیں
ایک ارب آبادی کے ایٹمی ملک پر ہندوانتہاپسند نظریات کا کنٹرول ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آرایس ایس کے نظریات نے ایک ارب کی آبادی کے ایٹمی ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں سے سلوک سے متعلق برطانوی اخبار کی خبر ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آرایس ایس مزید پڑھیں
حکومت کا مقصد گلے سڑے نظام کو ٹھیک کرنا ہے، فردوس عاشق
سیالکوٹ: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سیاسی مداری روز ڈگڈگی بجا کر اور قرآن ہاتھ میں پکڑ کر اپنی بے گناہی کااعلان کرتے ہیں، لیکن ملزم کی خواہش کے مطابق اس کا ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے معاون خصوصی اطلاعات مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے فوجی بل منظور کرانے کی تیاریاں
بل کے حق میں حکومتی اتحاد کے علاوہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے ووٹ دیا‘ جے یوآئی اور جماعت اسلامی کا واک آؤٹ پرویز خٹک کے کہنے پرپیپلزپارٹی نے بل میں ترامیم کی سفارشات واپس لے لیں‘اجلاس کے بعد وزیر دفاع کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد مزید پڑھیں
فواد چوہدری کی حکومتی ارکان قومی اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کی مخالفت
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس میں فواد چوہدری کی مخالفت پر تمام ارکان بول پڑے فواد چوہدری نے خود کینال منظور کروا لی، ہم ووٹرز کو کیا منہ دکھائیں ، پی ٹی آئی ارکان کا اعتراض اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حکومتی ارکان قومی اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے کی مخالفت مزید پڑھیں
(گورنر سندھ سے ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات ناکام ٗ اشیائے خورد و نوش کی ترسیل تیسرے دن بھی بند
جائزمطالبات کی منظوری تک غیرمعینہ مدت کی پرامن ہڑتال کے فیصلے پر برقرار ہیں‘ترجمان گڈز ٹرانسپورٹ وفاقی وزارت مواصلات خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے، کسی نے ہم سے رابطہ نہیں کیا، امداد حسین نقوی مواصلات کی وزارت نالائق شخص کے سپرد کی گئی ہے‘ہڑتال سے کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے، اویس شاہ مزید پڑھیں
کیا اقتدار دوبارہ ن لیگ کو ملنے والا ہے؟سینئر صحافی و تجزیہ نگار
نواز شریف کے قریبی ساتھی کا کہنا ہے جب ہمارے پاس اقتدار آئے گا تو پتا چل جائیگا حکمت عملی کو اپنایا گیا تھا‘ عارف حمید بھٹی بلاول بھٹو نے پہلے اعتراض کیا اور کچھ ترامیم بھی دیں، بعد میں بکری ہوگئے، اس کامطلب ہے گاجریں کھائی ہوئی ہیں‘عارف نظامی مریم اور نوازشریف وہ شخص مزید پڑھیں