کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور شہر میں مسلسل گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ آج پیر کو شام 4 بجے بمقام ڈالمین مال حیدری نارتھ ناظم آباد میں ہوگا۔ مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
مناسب ہوگا حکومت آرمی ایکٹ قواعد و ضوابط منظر عام پر لائے، رضا ربانی
پیپلز پارٹی کا فوجی بل میں ترامیم لانے کا فیصلہ سپریم کورٹ فیصلے کے خدوخال ترامیمی بل پر پورے نہیں اترتے، سابق چیئرمین سینیٹ کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی نے آرمی ترمیمی ایکٹ لانے کا فیصلہ کرلیا۔ کراچی کے بلاول ہائوس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین پیپلز مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادوں کی پاکستان آمد
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دونوں صاحبزادے لندن سے اسلام آباد گزشتہ رات پہنچ گئے۔ قاسم اور سلیمان کو ایئرپورٹ سے عملے نے وزیراعظم ہائوس پہنچایا۔
نیب بیرک میں آگ لگ گئی، سعد رفیق سمیت تمام قیدی محفوظ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی کیمپ جیل میں نیب کی بیرک 5 میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، تاہم تمام قیدی محفوظ رہے۔ جیل حکام کے مطابق آگ پر فوری طور پر قابو پالیا گیا، خواجہ سعد رفیق اور فواد حسن فواد بالکل ٹھیک ہیں۔
آج صبح سندھ کابینہ کا اہم اجلاس شروع
کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس آج پیر کی صبح ساڑھے 10 بجے نیو سندھ سیکریٹریٹ میں شروع ہوگیا ہے۔ اجلاس کے 12 نکاتی ایجنڈے میں کئی اہم ایشوز کو شامل کیا گیا ہے۔
خطے کی صورتحال تشویشناک، دنیا نئی جنگ کے لیے تیار رہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورت حال بہت نازک اور تشویشناک ہے، دنیا اس نئی جنگ کے لیے تیار رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہمارا خطہ امن و خوشحالی مزید پڑھیں
ووٹ کو عزت عمل سے دینی ہے الفاظ سے نہیں، فردوس عاشق
تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے پاک فوج کو تقویت دی جانی چاہیے، معاون خصوصی سیاسی معاملات میں اختلاف رہیگا لیکن قومی معاملات پر ہم یکجا ہیں‘ میڈیا سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت عمل سے دینی ہے الفاظ سے نہیں۔وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات مزید پڑھیں
گورنر سندھ کاسول اسپتال کادورہ ‘مریضوں کے اہل خانہ میں کمبل تقسیم
اسپتال میں داخل مریضوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں‘عمران اسماعیل کی گفتگو وزیراعظم کے ریاست مدینہ کے وژن کی تکمیل کو یقینی بنائیں گے ‘ اسپتال کے عملے کو ہدایات کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے سول اسپتال کراچی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اراکین سندھ اسمبلی خرم شیر زمان، رمضان مزید پڑھیں
ایم کیو ایم وفاق میں بیٹھ کر کس چیز کا رونا رو رہی ہے پیپلز پارٹی
میئر کراچی شہر کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تو ہم اپنے ساتھ مل کر کام کرنے کی پیشکش کرتے ہیں، عاجز دھامرا کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات عاجز دھامرانے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے پارلیمنٹ کی توقیر کے لیے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی حمایت کی ہے ۔ایم کیو مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کل سے بھٹو کی سالگرہ ہفتہ تقریبات کے طور پر منائے گی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کا بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش ہفتہ تقریبات کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے لاہور اور دیگر شہروں میں تقریبات ہوں گی۔ لاہور میں بڑی تقریب ایوان اقبال میں ہوگی جس میں بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا جائیگا۔ اسلام آباد سے سید مزید پڑھیں