فاشسٹ مودی حکومت ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ فاشسٹ مودی حکومت ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے، دنیا کب تک بھارتی ریاستی دہشت گردی پر خاموش تماشائی بنی رہے گی؟

بختاور بھٹو کی نانا اور والدہ کی قبروں پر حاضری، عام آدمی کا داخلہ بند

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش پہنچ کر اپنے شہید نانا ذوالفقار علی بھٹو، اپنی شہید والدہ بے نظیر بھٹو و دیگر شہدا کے مزاروں پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کرتے ہوئے مزار مزید پڑھیں

نواز شریف کو دل کے اسپتال داخل کرانے کا فیصلہ

ایک ہفتے کے دوران آپریشن ‘ بائی پاس یا اسٹنٹ کا طے کیا جائیگا‘ ذرائع لندن (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف کو دل کے آپریشن کے لیے اسپتال داخل کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا، رائل برامپٹن اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ ماہرین امراض قلب نے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور مجھے آلو گوشت بہت پسند آیا، اسد عمر کا ٹویٹ

فیصل آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ فیصل آباد پناہ گاہ کے افتتاح پر کھانا کھانے کا موقع ملا، وزیراعظم اور مجھے دونوں کو آلو گوشت بہت پسند آیا۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

جھوٹے مقدمے پر حکومت بے نقاب ہو رہی ہے ، رانا ثناء اللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے اے این ایف کی جانب سے ویڈیو پیش کیے جانے تک فرد جرم قبول کرنے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت میں جج شاکر حسین نے رانا ثناء اللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کا منظم انداز میں قتل عام جاری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کا منظم انداز میں قتل عام جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھارتی میڈیا کی ایک خبر ٹویٹ کی جس میں بتایا گیا ہے کہ اترپردیش کی پولیس نے 6 سال قبل انتقال کرجانے والے مسلمان مزید پڑھیں

قومی سلامتی کے معاملے پر سب یکجہتی کا مظاہرہ کریں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کے معاملے پر امید ہے کہ تمام پارلیمانی پارٹیاں اور ان کے رہنما یکجہتی کا مظاہرہ کریں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بے حس حکمرانوں سے سندھ کے کو نجات دلوائیں گے مصطفی کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی 30 سال سے سندھ پر قابض ظالم و بے حس حکمرانوں سے سندھ کے باسیوں کو نجات دلوائے گی۔ حکمرانوں کو سندھ کے رہنے والوں پر ظلم بند کرنا ہوگا۔ لوگ کتے کے کاٹنے اور ایڈز سے مررہے مزید پڑھیں

سندھ کو اس کے آئینی حق کے مطابق گیس ملنی چاہیے‘ مرتضی وہاب

70 فیصد گیس پیدا کرنیوالے صوبہ کو اس کے وسائل سے محروم کیا جارہا ہے‘ترجمان سندھ حکومت کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضی وہاب نے سندھ میں گیس کی قلت پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں گیس کا بحران شدید ہوتا جا رہا ہے،70 فیصد مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ میں تبدیلی پر اپوزیشن کی ہر طرح سے تسلی ہو گئی، وزیرقانون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے اپوزیشن کی ہر طرح سے تسلی ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے آرمی ایکٹ میں ترمیمی بل پر پارلیمانی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر مزید پڑھیں