ملک بھر میں31 جنوری کے بعد شناختی کارڈ کی شرط نافذ العمل ہوگی چیئرمین ایف بی آر

شادی بیاہ سے جڑے کاروبار کو بھی دستاویزی بنائیں گے‘ بہت سے کاروبارسرکاری پیسوں پر چل رہے ہیں‘ شبر زیدی ریسٹورنٹس عوام سے 16 فیصد ٹیکس لیتے ہیں لیکن حکومت کو نہیں دیتے‘لوگ بل کی ادائیگی سے پہلے سیلز ٹیکس نمبر ضرور دیکھیں لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے 200 ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والوں میں آصف زرداری، بلاول بھٹو، شفقت محمود، علیم خان، پرویز اشرف، فہمیدہ مرزا اور زرتاج گل شامل ہیں سینیٹ کے 11 اراکین بھی تاحال اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کراسکے ہیں، تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ کی فہرست جاری کردی گئی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

سندھ کے مسائل پر گورنر اور وزیر اعلیٰ سر جوڑ کر بیٹھ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاق اور سندھ کا پہلا باضابطہ رابطہ ہوا ہے۔ سندھ کے مسائل پر گورنر سندھ عمران اسماعیل اور مزید پڑھیں

گورنر عمران اسماعیل سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی گورنر ہائوس میں ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ عمران اسماعیل سے جمعرات کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

حکومت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

اسلام آباد: حکومت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی ترمیمی ایکٹ بل 2020، پاکستان ایئر فورس ترمیمی ایکٹ 2020 اورپاکستان بحریہ ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

آرمی چیف کی توسیع پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر عدلیہ نے انتظامیہ کے اختیار میں مداخلت کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کو آرمی ایکٹ مزید پڑھیں

پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے 200 ملین ڈالر کی سپورٹ معاشی تعلقات کا واضح ثبوت ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ خطے مزید پڑھیں

میئر کراچی کو با اختیار کر دیا جائے تو شہر کے کافی مسائل حل ہوجائیں گے، گورنر سندھ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ میئر کراچی وسیم اختر کو با اختیار کر دیا جائے تو شہر کے کافی مسائل حل ہوجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے جناح اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کراچی کے معاملات سدھارنا چاہے تو سدھار سکتی ہے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران او رانکی ٹیم نے ملک کو ریورس گیئر لگا دیا ‘شہبازشریف

نا اہل حکمرانوں کی پالیسیوں کی وجہ سے عوام کیلئے زندگی گزارنا محال ہو گیا پارٹی رہنماؤں کی لندن میں صدر ن لیگ سے ملاقات ،سیاسی معاملات پر رہنمائی لی لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے وفد نے لندن میں پارٹی صدر محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ، ملکی سیاسی معاملات پر مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا ایم کیوایم سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ

وفد جلد متحدہ مرکز کا دورہ کر کے شراکت اقتدار کی پیشکش کرے گا‘ذرائع کراچی واٹر اینڈ سیوریج کو میئر کے ماتحت کرنے پر بھی غور ہوسکتا ہے‘پیپلزپارٹی کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کو سندھ حکومت میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت دینے کی غرض سے پیپلزپارٹی نے ایم کیوایم سے براہ راست مذاکرات کرنے مزید پڑھیں