اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین نقب زنی کی کوشش میں ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے پاکستان تحریک انصاف کو مینڈیٹ دیا ہے، اتحادیوں کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
اتحادی مایوس ہو رہے ہیں ، وزیرِ اعظم نوٹس لیں، خواجہ اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں کہ وزیرِ اعظم عمران خان کو نوٹس لینا چاہیے کہ ان کے اتحادی ان سے مایوس ہو رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ سندھ کے مسائل وزارتوں سے نہیں، بلدیاتی نظام صحیح کرنے سے حل ہوں گے۔ تفصیلات مزید پڑھیں
سال نو میں وفاقی کابینہ میں پھر رد و بدل کا امکان
رواں برس وفاقی کابینہ میں ردو بدل کا سلسلہ مسلسل جاری رہا اور اب سال نو یعنی 2020 میں بھی وزارتوں میں تبدیلی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نومبر میں پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے عندیہ دیا تھا کہ وہ جلد خیبرپختونخوا، مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے اپنے یاروں کیلئے کوئی آرڈیننس نہیں نکالا عمران اسماعیل
ملک کی 70 سالہ خرابی کا جواب ڈیڑھ سال والی حکومت سے نہیں لیا جاسکتا، ہماری قسمت اپنے ملک کے ساتھ جڑی ہوئی ہے گیس کے بحران پر قابو پانے کیلئے وزیر اعلیٰ کے ساتھ مل کر وفاق سے بات کروں گا، کراچی ریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)70سالہ خرابی کا جواب ڈیڑھ مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا اصلاحات کے عمل سے کسی صورت پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان
ناقابل تصور حسن و جمال سے آراستہ پاکستان وہ دھرتی ہے جس کی خاک میں قدرتی عجائب کا خزانہ پوشیدہ ہے تبدیلی کے بغیر ملک آگے نہیں جا سکتا،پاکستان نا قابل تصور حسن کی سرزمین ہے‘ عمران خان کا ٹوئٹ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے اصلاحات کے عمل سے کسی بھی صورت پیچھے مزید پڑھیں
منصوبے کے تحت صوبائی خودمختاری کو ختم کیاگیا، رضا ربانی
اٹھارویں ترمیم کے تحت صوبے اپنا نصاب بناتے ہیں تو اس میں اشرافیہ کو کیا مسئلہ ہے ریاست نے طلبہ تنظیموں پر پابندی لگائی ، ٹریڈ یونین اور کافی ہاؤس کلچر ختم کیا، تقریب سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر)سینیٹ کے سابق چیئرمین سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مزید پڑھیں
نمرتا کا مقدمہ وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف درج کرانے کا اعلان
سندھ حکومت نمرتا کے قاتلوں کو بچا رہی ہے، اگر رپورٹ جاری نہ ہوئی تو ہڑتالیں کریں گے، ڈاکٹر قادر مگسی کراچی کے دہشت گرد عمران خان کی گود میں بیٹھ کر سندھیوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں، خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ترقی پسند پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر قادر مگسی نے طالبہ نمرتا مزید پڑھیں
تھر میں 820بچوں کی ہلاکت سندھ حکومت کی نااہلی ہے، ایم کیو ایم
کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی نے تھر میں رواں سال کے دوران 820بچوں کی غذائی قلت و دیگر امراض کے باعث ہلاکت اور حکومت سندھ کی بے حسی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔سرکاری اسپتالوں میں دوائیں اور سہولتیں نا پید ہیں۔حکومت سندھ نے صرف دعوی مزید پڑھیں
عالمی برادری بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کا نوٹس لے، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے عالمی برادری سے بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ نے ہندوستان میں امن وامان کی تشویشناک صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یو پی ہندوستان میں علماء کے ساتھ ناروا مزید پڑھیں
پناہ گاہوں پر (ن) لیگ کی تنقید غریب دشمنی کا ثبوت ہے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں پر (ن) لیگ کی تنقید غریب دشمنی کا ثبوت ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سخت سردی سے ٹھٹھرتے بے گھر افرادکیلئے سائباں کی مزید پڑھیں