‎نالائق حکومت اپنوں کو بچانے کے لئے این آراو پلس لے آئی ، مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی ‎آرڈیننس کے اجراء کے بعد اپوزیشن کے تمام بے گناہ قیدیوں کو فی الفوررہا کیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‎پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ‎نالائق حکومت اپنوں کو بچانے مزید پڑھیں

نیب کی طرح ایف آئی اے کو بھی سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے ل،پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ انسداد منشیات فورس (اے این ایف) اور قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرح وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو بھی سیاسی انتقام کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جج ارشد ملک ویڈیو کیس کی مزید پڑھیں

سلیکٹڈ وزیراعظم کا میڈیا کو مافیا کہنا شرمناک ہے،مریم اورنگزیب

شرم آنی چاہئے! فارن فنڈنگ سے منی لانڈرنگ کرنے والا مافیا ،دوسروں کو مافیا کہہ رہا ہے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا کو مافیا کہنا شرمناک، افسوسناک اورقابل مذمت ہے۔تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے میڈیا کو مافیا کہنے کے بیان کی شدید مزید پڑھیں

پی پی کاجلسہ کچھ خاص تھانہ جواب دینے کی ضرورت ہے‘شیخ رشید

یہ کوئی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں ،بلاول بھٹو نے کوئی نئی بات نہیں کی پنجاب میں ہمارا مقابلہ ن لیگ سے ہوگا پیپلز پارٹی سے نہیں‘وفاقی وزیر ریلوے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے راولپنڈی میں ہونے والے جلسے کے بعد مجھے جواب مزید پڑھیں

سندھ مسائلستان بن گیا ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کی وفاقی حکومت سے ناراضگی

گورنر سندھ سے ملاقات میں اتحادی جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کردیا، سرکاری محکموں میں من پسند لوگوں کو بٹھایا جارہا ہے، مظفر حسین شاہ وفاقی حکومت سندھ کے مسائل حل کرے، ایم کیو ایم کا مطالبہ، وزیر اعظم نے کمیٹی بنادی ہے، عمران اسماعیل کی یقین دہانیاں کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ عمران اسماعیل اوروفاقی وزرا مزید پڑھیں

سیاسی یتیم وہ ہیں جوایک پرچی سے پارٹی پر مسلط ہوئے، فردوس عاشق

لکھی ہوئی تقریر پڑھنے سے قوموں کی تقدیر نہیں بدلے گی، معاون خصوصی بلاول صاحب! بی بی شہید کا مشن اور کمیشن اکٹھے نہیں چل سکتا‘ خطاب پر رد عمل اسلام آباد(مانیٹرنگڈیسک)معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی یتیم وہ ہیں جوایک پرچی مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے رات پشاور میں گزاری

صوبائی وزرا کے قلمدانوں میں رد و بدل کا امکان پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان پشاور پہنچ گئے، موسم کی خرابی کے باعث ان کے طیارے کو اسلام آباد کی بجائے پشاور اتارا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کل کراچی دورے پر آئے تھے، واپسی میں موسم کی خرابی کے باعث ان کے مزید پڑھیں

ناہید خان گروپ کے کارکنوں کو بینظیر کی جائے شہادت پر جانے سے روک دیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی ورکرز نے ناہید خان گروپ کو بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر جانے سے روک دیا ، پیپلز پارٹی ورکرز کی مقامی قیادت اور کارکن قرآن خوانی کیلئے لیاقت باغ کے باہرپہنچے۔ اندر جانے کی اجازت نہ ملنے پر انہوں نے فٹ پاتھ پر ہی قرآن خوانی شروع کردی۔

اپوزیشن قیادت سیاسی منافقت کی بدترین مثال ہے‘ فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن قیادت سیاسی منافقت کی بدترین مثال ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بلاول صاحب! 2020 عوامی خوشحالی اور قومی ترقی کا سال ہوگا، اپنے گھر لاڑکانہ سے مزید پڑھیں

نیب آرڈیننس دوستوں کو این آر او دینے کی سازش ہے‘ ن لیگ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اپنی کرپشن کو نیب آرڈیننس کے ذریعے چھپانا نیب نیازی گٹھ جوڑ کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019ء کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں