سلام آباد: وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن عمر ایوب نے امید ظاہر کی ہے کہ آیندہ چند دنوں میں سندھ میں گیس کی فراہمی میں مزید بہتری آئے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن عمر ایوب نے کہا کہ سندھ میں گیس بحران حکومتسندھ کا پیدا کردہ ہے، حکومت سندھ مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
گیس بحران پر سندھ اور وفاقی حکومت میں ٹھن گئی
کراچی: وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی کا وفاقی وزیر عمر ایوب کے الزام کے جواب میں کہنا ہے کہ گیس کے بحران کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ ہی نہیں، ملک بھر میں گیس کا بحران ہے، سندھ اور ملک کے دیگر مزید پڑھیں
پاکستانی سیاست کا روشن باب اورجمہوریت کی علمبرداربے نظیر بھٹو، نعیم صدیقی
محترمہ بے نظیر بھٹو کی سیاسی تربیت ان کے والد ذوالفقار علی بھٹو نے کی تھی جنھوں نے پاکستان میں سیاست کو ڈرائنگ روم اور محلات سے نکال کر عوام کے کچے گھروں اور گلی محلوں تک پہنچا دیا لوگوں میں سیاسی شعور اور آگاہی پیدا کی۔ وہ پاکستان کے منتخب وزیراعظم بنے اور ایک مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ سے متعلق فیصلہ واپس لیا جائے، بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی موجودہ حکومت کی عوام اور خواتین دشمن پالیسیوں پرعمل درآمد ہونے نہیں دے گی ہر فورم پر اس کی مخالفت کریں گے، 8 لاکھ سے زائد افراد کے نام خارج کرنے پر شدید برہمی کا اظہار اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے بینظیر انکم سپورٹ مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ پر ایف آئی اے کا چھاپہ
کمپیوٹر کی ہارڈ ڈرائیو قبضے میںلے لیں‘ جج بلیک میلنگ کیس سے متعلق شواہد کیلئے چھاپہ مارا گیا ہے حمزہ شہباز کے دفتر میں پہنچنے کی کوشش کی‘ 180 ایچ پر تعینات ملازمین کی جانب سے مزاحمت‘ذرائع لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ پر ایف آئی اے نے چھاپہ مارا ہے۔ کمپیوٹر کی ہارڈ مزید پڑھیں
وزیراعظم صحافیوں کوبلیک میل نہ کریں، صحافی مافیا کے نام بتائیں، عارف نظامی
عمران خان میڈیا میں بیٹھے مافیا کی بات کررہے، ان کو اپنے ساتھ بیٹھا مافیا نظرنہیں آتا؟ سینئر تجزیہ کار حضور! میڈیا وہی مافیا ہے جو 126دن تک آپ کے دھرنے کو براہ راست دکھاتا رہا‘ نجی ٹی وی پر تبصرہ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار اور صحافی عارف نظامی نے کہا ہے کہ وزیراعظم مزید پڑھیں
جیسے مجھے رکھا گیا ایسے شہریار آفریدی اور فردوس عاشق کو رکھا جائے‘ رانا ثنا اللہ
انکو مہینہ بھی ایسے رکھا گیا تو یہ ملک چھوڑ جائینگے، جس عقوبت خانے میں مجھے رکھا گیا اسکی تفصیل نہیں بتا سکتا‘سابق وزیرقانون اگر 6 ماہ بعد رہائی ملی تواسے انصاف نہیں کہا جا سکتا، متعلقہ اداروں کو اسی وقت ایکشن لینا چاہیے تھا‘ پریس کانفرنس سے خطاب فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر مزید پڑھیں
مشرف کیخلاف پیرا 66 نظرثانی میں ختم کردیا جائے گا، شاہد حامد
مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس میں جسٹس وقار سیٹھ کا پیرا 66 نامناسب تھا، سینئر قانون دان نظرثانی اپیل میں کوئی اور فیصلہ تبدیل ہو نہ ہو، لیکن پیرا 66 ختم کردیا جائیگا‘نجی ٹی وی پروگرام میں تبصرہ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر قانون دان شاہد حامد نے کہا ہے کہ مشرف کیخلاف پیرا66 نظر ثانی میں مزید پڑھیں
بی آئی ایس پی‘کسی کو سیاسی بنیادپرنہیں نکالا گیا‘ثانیہ نشتر
غیرمستحق افراد کی جگہ نادارافرادشامل کرینگے ،سسٹم بائیومیٹرک پرمنتقل کررہے ہیں اب کوئی بھی معیار پر پورا اترے بغیر پروگرام کا حصہ نہیں رہے گا،پریس کانفرنس اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشترنے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 8 لاکھ 20 ہزار 165 غیرمستحق افراد کو مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن واجد ضیاء کیخلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کرائیگی
پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ پر چھاپے کے خلاف آج احتجاجی ریلی بھی نکالی جائے گی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)نے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ پر چھاپے کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)واجد ضیا پر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا۔ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں