مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کا معاملہ لٹک گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے اور پاسپورٹ واپسی کا معاملہ لٹک گیا، عدالتی چھٹیوں کے باعث کیس دوسرے بینچ میں بھی سماعت کے لیے مقرر نہ ہوسکا۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکل سکے گا یا پاسپورٹ کی واپسی ممکن مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو کی قربانیوں سے ہی آج ملک میں جمہوریت قائم ہے، مراد علی شاہ

اسلامی ممالک کی پہلی وزیراعظم کا ملکی ترقی میں اہم کردار ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 12 ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے آج کے دن یعنی 27 دسمبر 2007ء کو مزید پڑھیں

ضمانت پر رہائی کے بعدمسلم لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کراچی پہنچ گئے

ایئرپورٹ پر نہال ہاشمی، طارق نذیر، علی اکبر گجر اور دیگر رہنما استقبال کیلئے موجود تھے انصاف کی فراہمی پر عدلیہ کا شکر گزار ہوں، سابق وفاقی وزیر کی بات چیت کراچی(اسٹاف رپورٹر) (ن) لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ضمانت ملنے کے بعد کراچی پہنچ گئے‘ کراچی ایئر پورٹ پر مزید پڑھیں

پرویز مشرف جلد واپس پاکستان آئیں گے‘سینئر صحافی کا انکشاف

سابق صدر کا کہنا ہے میری صحت کچھ بہتر ہو جائے تو میں پاکستان آونگا، میں مرنا ہی پاکستان میں چاہتا ہوں بجائے میرے مرنے کا انتظار کرنے کے اور مجھے گھسیٹنے کے میں پاکستان خود آئوںگا‘ صابر شاکر کا نجی ٹی وی کو انٹر ویو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز مشرف پاکستان آنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کی طبیعت خراب ،نجی اسپتال منتقل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو طبیعت ناساز ہونے پر اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کے پتے کی دوبارہ سرجری کی جائے گی۔ شاہد خاقان عباسی کو گزشتہ 4 سال سے ہرنیا کی تکلیف ہے اور انہیں 4 نومبر کو مزید پڑھیں

انتظامی جھگڑوں نے کراچی کو کچرہ کنڈی بنادیا، تجارت کا پہیہ جام ہوگیا، سراج الحق

کوڑے کے ڈھیروں پر کتوں کا بسیرا وفاق، صوبے اور کراچی انتظامیہ کا منہ چڑارہا ہے‘امیر جماعت اسلامی کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ انتظامی جھگڑوں نے شہر کراچی کو کچرہ کنڈی بنادیا، صنعت و تجارت کا پہیہ بھی جام ہوچکا ہے۔یہ بات انہوں نے ادارہ نورحق کراچی میں ملاقات مزید پڑھیں

سندھ کابینہ ‘ صوبے میں گھروں کو مسمار کرنے سے پہلے متبادل انتظام کرنے کا فیصلہ

سرد موسم میں کسی کو بے گھر کرنا تکلیف دہ ہے جو بھی بے گھر ہو ان کو خیمے دئیے جائیں‘وزیراعلیٰ سندھ سندھ کینال کیساتھ تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری، بدین گھوٹکی ودیگر اضلاع میں ہزاروں لوگ بے گھر کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں کسی کو بے مزید پڑھیں

قائد اعظم کے نظریات کو سمجھتے ہوئے سفر طے کرنا ہے‘ عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک قائداعظم کے یقین کی تصدیق ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کے لیے آزاد وطن بنانے میں قائداعظم نے بے لوث مزید پڑھیں

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا باقاعدہ سیاست میں آنے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اعوان نے باقاعدہ طور پر سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس مقصد کے لیے جنید صفدر نے جاتی امرا میں ن لیگ کے کارکنوں سے ملاقاتیں شروع کر دی ہیں، جنید صفدر کو این اے 14 مانسہرہ اور مزید پڑھیں

منی بجٹ عوام پر معاشی حملہ، پی پی پی بھرپور مخالفت کریگی، ترجمان بلاول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان بلاول بھٹو زرداری سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام پر معاشی حملہ ہے۔ پی پی پی بھرپور مخالفت کرے گی۔ ایک بیان میں ترجمان بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ تحریک ناانصاف حکومت عوام کی ٹوٹی کمر پر مزید ڈیڑھ سو ارب کا بوجھ لاد رہی مزید پڑھیں