کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے سابق ایم این اے علی رضا عابدی کی پہلی برسی کے موقع پر امام بارگاہ یثرب میں فاتحہ و مجلس میں شرکت اور دعائے مغفرت کی۔ اس موقع پر انہوں نے علی رضا عابدی کے والد اور دیگر اہل خانہ سے مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
وزیراعظم آج پنڈدادن خان میں جلال پور کینال منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج پنڈدادن خان آئیں گے جہاں وہ جلال پور کینال منصوبہ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جس کے لیے انتظامات مکمل کرکے سیکورٹی اقدامات کر لیے گئے ہیں۔ اس منصوبے سے رسول ہیڈ برج سے خوشاب تک 170 کلومیٹر نئی نہر کو مکمل کیا جائے گا۔ وزیراعظم آج مزید پڑھیں
نواز شریف کی 70 ویں سالگرہ منائی گئی، صحتیابی کے لیے خصوصی دعائیں
لاہور (این این آئی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف 70 برس کے ہوگئے۔ سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف 25 دسمبر 1949ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ نواز شریف ان دنوں اپنے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی سالگرہ کے دن کی مزید پڑھیں
بلاول کے خلاف بیان بازی شیخ رشید کا وسیلہ روزگار ہے، سعید غنی کا بیان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے خلاف بیان بازی شیخ رشید کا وسیلہ روزگار ہے، شیخ رشید جیالوں کو اپنی طرح بزدل نہ سمجھیں، انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ شیخ رشید جیسے لوگ ایک حوالدار کے ڈر سے سیاسی وفاداریاں تبدیل کرتے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
نواز شری� کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی مدت آج مکمل
لاہور/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی اور طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی مدت آج مکمل ہو گی، عدالت نے نواز شریف کو 8 ہفتوں بعد پنجاب حکومت سے رجوع کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم سابق وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ نے سزا معطلی کی مدت میں توسیع مزید پڑھیں
مریم نواز کے ای سی ایل میں نام پر آج �یصل�
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ کابینہ ای سی ایل سے مریم کا نام نکالنے یا نہ نکالنے کا بھی فیصلہ کرے گی۔ اس ضمن میں ذیلی کمیٹی کی سفارشات پر غور کیا جائے گا۔
Ø§ØØ³Ù† اقبال 13 روز کیلئے نیب Ú©Û’ ØÙˆØ§Ù„Û’
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں گرفتار (ن) لیگی رہنما احسن اقبال کو 13 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب نے نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کو اسلام آباد مزید پڑھیں
ØÚ©ÙˆÙ…ت کا 6 لاکھ سے زائد اÙ�راد Ú©Ùˆ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے کا Ù�یصلÛ�
اسلام آباد: حکومت نے 6 لاکھ سے زائد افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 6 لاکھ 25 ہزار 592 افراد کو لسٹ سے نکالنے کی سمری کابینہ کو ارسال کردی ہے جن میں وفاقی یا صوبائی حکومتوں مزید پڑھیں
مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ن� نکالنے کا �یصل�
وفاقی کابینہ کی جانب سے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذیلی کمیٹی ای سی ایل نےمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کی سفارش کی تھی جس پر وفاقی مزید پڑھیں
کابین� نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ن� نکالنے کے �یصلے کی توثیق کردی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد کردی۔ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ میں ای سی ایل کے24 کیس رکھے گئے،جن میں ای سی ایل میں 4 کے نام شامل اور 8 افراد کے نام نکال دئیے گئے مزید پڑھیں