اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کو طبیعت ناساز ہونے پر اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کے پتے کی دوبارہ سرجری کی جائے گی۔ شاہد خاقان عباسی کو گزشتہ 4 سال سے ہرنیا کی تکلیف ہے اور انہیں 4 نومبر کو مزید پڑھیں
زمرہ: سیاست
Politics in Pakistan
انتظامی جھگڑوں Ù†Û’ کراچی Ú©Ùˆ کچرÛ� Ú©Ù†ÚˆÛŒ بنادیا، تجارت کا Ù¾Û�ÛŒÛ� جام Û�وگیا، سراج الØÙ‚
کوڑے کے ڈھیروں پر کتوں کا بسیرا وفاق، صوبے اور کراچی انتظامیہ کا منہ چڑارہا ہے‘امیر جماعت اسلامی کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ انتظامی جھگڑوں نے شہر کراچی کو کچرہ کنڈی بنادیا، صنعت و تجارت کا پہیہ بھی جام ہوچکا ہے۔یہ بات انہوں نے ادارہ نورحق کراچی میں ملاقات مزید پڑھیں
سندھ کابین� ‘ صوبے میں گھروں کو مسمار کرنے سے پ�لے متبادل انتظام کرنے کا �یصل�
سرد موسم میں کسی کو بے گھر کرنا تکلیف دہ ہے جو بھی بے گھر ہو ان کو خیمے دئیے جائیں‘وزیراعلیٰ سندھ سندھ کینال کیساتھ تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری، بدین گھوٹکی ودیگر اضلاع میں ہزاروں لوگ بے گھر کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سرد موسم میں کسی کو بے مزید پڑھیں
قائد اعظم کے نظریات کو سمجھتے �وئے س�ر طے کرنا �ے‘ عمران خان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک قائداعظم کے یقین کی تصدیق ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کے لیے آزاد وطن بنانے میں قائداعظم نے بے لوث مزید پڑھیں
سعد رفیق اور پولیس اہل کاروں میں آنکھ مچولی، کمرۂعدالت میں الجھ پڑے
پولیس اہل کاروں کی سعد رفیق کو میڈیا سے گفتگو کرنے سے روکنے کی کوشش پر تلخ کلامی بھی ہوئی سعد رفیق نے میڈیا تک اپنی بات پہنچانے کا حل نکال لیاہاتھ سے لکھی تحریران کے حوالے کر دی لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سعد رفیق اور پولیس اہل کاروں کے درمیان میڈیا سے بات کرنے کے معاملے مزید پڑھیں
فواد چوہدری نے اپوزیشن سے تعلقات بہتر کرنے کی تجویز دے دی
حکومت کو اپوزیشن کیساتھ تعلق بہتربنانا پڑیگا، بات وہاں سے شروع کی جائے جہاں زیادہ فاصلہ نہ ہو اپوزیشن کہتی انصاف ہونا چاہیے،اس بات کو تسلیم کرنا چاہیے‘ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا تبصرہ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے اپوزیشن سے تعلقات بہتر کرنے کی تجویز دے دی۔انہوں نے مزید پڑھیں
مصطفی کمال نے آنکھوں دیکھے مناظر کی تردید کردی
صحافی نے چیئرمین پی ایس پی سے استفسار کیا کل ایم کیو ایم کے جلسے میں وسیم آفتاب بھی گئے تھے ؟ پرویز مشرف کی حمایت میں کئے گئے ایم کیو ایم کے جلسے میں پی ایس پی کا کوئی شخص نہیں گیا‘چیئرمین ایم کیو ایم جلسے میں میری آمد کا مقصد پاکستان اور پرویز مزید پڑھیں
وزیراعظم بتائیں 162 ارب روپے کراچی کو کب ملیں گے؟ حافظ نعیم
کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان بتائیں 162 ارب روپے کراچی کو کب ملیں گے؟ وزیراعظم عمران خان جمعہ 27 دسمبر کو ایک بار پھر کراچی کے دورے پر آرہے ہیں، اس سے قبل بھی کئی مرتبہ کراچی کا دورہ کر چکے ہیں مگر افسوس مزید پڑھیں
بلاول بھٹو کو نیب نوٹس پر تحفظات ہیں، ترجمان سندھ حکومت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو نیب کے نوٹس ملنے پر بہت سے تحفظات ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ ہمارے پارٹی چیئرمین اور عہدیداران ڈرامہ بازیوں سے ڈرتے ہیں، وہ پہلے بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو چکے مزید پڑھیں
نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی مدت آج مکمل
لاہور/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی اور طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی مدت آج مکمل ہو گی، عدالت نے نواز شریف کو 8 ہفتوں بعد پنجاب حکومت سے رجوع کرنے کا حکم دیا تھا، تاہم سابق وزیراعظم اور ان کے اہلخانہ نے سزا معطلی کی مدت میں توسیع مزید پڑھیں