پہلی ڈیجیٹل پاکستان کانفرنس 15اپریل کو کراچی میں ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پہلی ڈیجیٹل پاکستان کانفرنس 15اپریل کو کراچی میں منعقد ہوگی جس میں حکومتی وژن کے مطابق پاکستان کو انفارمیشن ٹیکنالوجی حب بنانے اور آئی ٹی انڈسٹری میں نئی ملازمتیں پیدا کرنے کے اقدامات پر مباحثہ ہوگا۔

گوگل فیس بک اورٹوئٹر کی پاکستان میں سروس بند کرنیکی دھمکی

نئے قوانین سے سروس بند ہونے سے70ملین صارف متاثرہوں گے، وزیراعظم عمران خان کوارسال کردہ خط کا متن حکومت نے نئے سوشل میڈیا قوانین پر نظرثانی اورمتعلقہ اسٹیک ہولڈرسے مشاورت کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے،ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گوگل فیس بک اور ٹویٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کمپنیاں غیر قانونی مواد 24گھنٹے میں ہٹانے کی پابند

نئے قانون کے مطابق سوشل میڈیا کمپنیوں کو 3 ماہ کے اندر خود کو اتھارٹی کے پاس رجسٹر کروا کر اپنا دفتر اسلام آباد میں قائم کرنا ہوگا وزارت آئی ٹی سوشل میڈیا کیلئے نیشنل کوآرڈینیٹر تعینات کرے گی،احکامات کی خلاف ورزی پر 50 کروڑ تک کاجرمانہ ہو سکتا ہے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیزن پروٹیکشن مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر جسٹس ثاقب نثار سے متعلق طنزیہ تبصروں کی رپورٹ طلب

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے رولز پر عملدرآمد کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے ایف آئی اے سے سوشل میڈیا پر سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کے بارے میں طنزیہ تبصروں کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی۔

بچوں کی قبل از وقت پیدائش سے خبردار کرنے والی ایپ

لندن (نیٹ نیوز) پوری دنیا میں ہر سال لاکھوں بچے یا تو قبل از وقت آنکھ کھولتے ہیں یا پھر وہ کسی نہ کسی پیچیدگی کا شکار ہو کر مر جاتے ہیں لیکن اب ایک ایپ اس سے خبردار کر سکتی ہے تاکہ مائیں چوکنا رہ کر اپنا علاج کرواسکیں اور اپنی اور آنے والے مزید پڑھیں

نازیبا تصویر کھینچنے سے انکار کرنیوالا انوکھا اسمارٹ فون

ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان کی کمپنی ٹون نے ای 20اسمارٹ فون تیار کیا ہے جس میں آر ٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے نازیبا سیلفیز لینے کو بلاک کر دیا جاتا ہے۔یہ ٹیکنالوجی ممکنہ فحش تصاویر کو پکڑ کر انہیں بلاک کر دیتی ہے اور والدین کو بھی پکسلٹیڈ تصاویر اس وقت مزید پڑھیں

رجب کا چاند رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رجب المرجب 1441ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نماز عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس) موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔

پاکستان میں سائبر کرائمز، لاہور کا پہلا نمبر

اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں 3442 مقدمات، جبکہ کراچی میں 1174 مقدمات درج کیے گئے راولپنڈی دوسرے نمبر پر آگیا، 1228 مقدمات درج، 59 بلیک میلروں کو سزا دی گئی ایف آئی اے نے گلگت بلتستان کو سائبر کرائمز سے پاک واحد علاقہ قرار دے دیا ہے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی مزید پڑھیں

دہلی جل رہا ہے …ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

احمد آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ٹرمپ کے دورے کے موقع پر نئی دہلی میں مظاہرین کیساتھ جھڑپیں ’’دہلی جل رہا ہے‘‘ کے عنوان سے ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ نمستے ٹرمپ کی تقریب ایسے وقت ہو رہی ہے جب دہلی جل رہا مزید پڑھیں

چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب 26 فروری بروز بدھ کو ہوگی

ملک بھر میں شب معراج 22 اور 23 مارچ کی درمیانی شب کو ہوگی‘مفتی منیب الرحمان کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا، شب معراج کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مرکزی اجلاس کے دوران ملک میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی مزید پڑھیں