ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان کی کمپنی ٹون نے ای 20اسمارٹ فون تیار کیا ہے جس میں آر ٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی کو استعمال کر کے نازیبا سیلفیز لینے کو بلاک کر دیا جاتا ہے۔یہ ٹیکنالوجی ممکنہ فحش تصاویر کو پکڑ کر انہیں بلاک کر دیتی ہے اور والدین کو بھی پکسلٹیڈ تصاویر اس وقت مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
رجب کا چاند رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ رجب المرجب 1441ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نماز عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس) موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔
پاکستان میں سائبر کرائمز، لاہور کا پہلا نمبر
اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں 3442 مقدمات، جبکہ کراچی میں 1174 مقدمات درج کیے گئے راولپنڈی دوسرے نمبر پر آگیا، 1228 مقدمات درج، 59 بلیک میلروں کو سزا دی گئی ایف آئی اے نے گلگت بلتستان کو سائبر کرائمز سے پاک واحد علاقہ قرار دے دیا ہے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی مزید پڑھیں
دہلی جل رہا ہے …ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
احمد آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ٹرمپ کے دورے کے موقع پر نئی دہلی میں مظاہرین کیساتھ جھڑپیں ’’دہلی جل رہا ہے‘‘ کے عنوان سے ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ نمستے ٹرمپ کی تقریب ایسے وقت ہو رہی ہے جب دہلی جل رہا مزید پڑھیں
چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب 26 فروری بروز بدھ کو ہوگی
ملک بھر میں شب معراج 22 اور 23 مارچ کی درمیانی شب کو ہوگی‘مفتی منیب الرحمان کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا، شب معراج کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، کراچی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مرکزی اجلاس کے دوران ملک میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی مزید پڑھیں
ہیکرزسے بچائو: سرکاری افسران کو موبائل فونز تبدیل کرنے کا مشورہ
حساس معلومات تک رسائی حاصل کرنے اور چوری ہونے سے بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت قومی سلامتی سے متعلق معاملات ڈیل کرنے والے افسران کو سیکورٹی بورڈ کی نئی ایڈوائزی جاری اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی جانب سے ہیکرز کی حساس معلومات تک رسائی روکنے کے لیے سرکاری افسران کے لیے مزید پڑھیں
ویڈیو شیئرنگ ایپ ’’ٹوٹاک‘‘ جاسوسی کرتی ہے، گوگل کا انتباہ
سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے ایک بار پھر انتباہ جاری کیا ہے کہ مشکوک ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹو ٹاک نہ صرف صارفین کی جاسوسی کرتی ہے بلکہ یہ ایپ فون میں موجود ڈیٹا بھی چرا لیتی ہے۔
ٹی وی ریموٹ بیت الخلاء سے 20 گنا زائد گندا
کراچی (نیوز ڈیسک) ایس سی ایس کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گھروں میں استعمال ہونے والا ٹی وی ریموٹ بیت الخلاء سے 20 گنا زیادہ گندا ہے۔
فیس بک میں بڑی تبدیلی، نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہ
نیویارک (نیٹ نیوز) سوشل میڈیا کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنے اہم ترین حصے یعنی نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پہلے دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں تازہ ترین یا موسٹ مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے 2ارب صارفین کاسنگ میل طے کرلیا
نیویارک(نیٹ نیوز) واٹس ایپ نے مسچنگ کی دنیا میں ایک نیا سنگ میل حاصل کرتے ہوئے دنیا کے سب سے مقبول ترین میسجز کا اعزاز اپنے نام کرلیا اور یوٹیوب کے برابر پہنچ گئی ہے۔ درحقیقت فیس بک کی زیر ملکیت واٹس ایپ نے 2ارب صارفین کا سنگ میل حاصل کرلیا ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں