اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی سروس اچانک جزوی طور پر متاثر ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کی سروس امریکہ اور برطانیہ سمیت یورپ کے بڑے حصے اور پاکستان سمیت بعض ایشیائی علاقوں میں متاثر مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
سال کا پہلا چاند گرہن پاکستان میں دیکھا گیا
گرہن رات 10 بجکر 7 منٹ پر شروع ا اور 2 بجکر 12 منٹ پراختتام پذیر ہوا کراچی(اسٹاف رپورٹر) دنیا کے کئی ممالک کی طرح جزوی چاند گرہن یاپین امبرل لونر ایکلپس پاکستان میں بھی دیکھا گیا ۔ اسے جزوی چاند گرہن بھی کہا جاتا ہے جس میں زمین کا ہلکا سایہ چاند پر پڑتا مزید پڑھیں
چین میں بغیر ڈرائیور کے بلٹ ٹرین چلے گی
بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں350 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی بلٹ ٹرین شروع ہونیوالی ہے۔ یہ ٹریین بغیر ڈرائیور کے چلنے والی دنیا کی پہلی تیز رفتار ٹرین ہوگی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ ٹرین چینی سسٹم کا ایک توسیعی منصوبہ ہے جسے چین کے ریلوے نظام میں سنگ میل مزید پڑھیں
امریکہ میں نوجوان نسل کو سگریٹ نوشی کھوکھلا کر رہی ہے: رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکہ میں نوجوان نسل کو سگریٹ نوشی کی لت صحت کے اعتبار سے کھوکھلا کر رہی ہے۔ امریکی جریدے ‘امریکن جرنل آف پریوینٹیو میڈیسن’ کی رپورٹ کے مطابق سگریٹ کے ساتھ ساتھ ای سگریٹ سے ان لوگوں میں پھیپھڑوں کے مرض کا خطرہ ایک تہائی حد تک بڑھ جاتا ہے جو کبھی مزید پڑھیں
چین: جینیاتی تبدیلی سے بچوں کی پیدائش کا دعویٰ کرنے والے ڈاکٹر کو تین برس قید
ویب ڈیسک — چین کی ایک عدالت نے اُس سائنسدان کو تین سال قید کی سزا سنا دی ہے جس نے جینیاتی تبدیلی کے حامل بچوں کی افزائش کا دعویٰ کیا تھا۔ عدالت نے سائنسدان اور اس کے دیگر تین معاون محققین کو غیر قانونی طبی تحقیق کرنے کے جرم میں سزا سنائی ہے۔ چین مزید پڑھیں
سال 2019 پاکستان میں پولیو کے حوالے سے مایوس کن ثابت ہوا
اسلام آباد — پاکستان کے مختلف علاقوں ميں رواں سال پولیو کے 117 کيسز سامنے آئے ہیں جو گزشتہ سال کی نسبت کئی گُنا زيادہ ہيں۔ حکام کا دعویٰ رہا ہے کہ وہ سال کے اختتام تک پوليو کيسز ميں نماياں کمی لے آئيں گے ليکن پولیو کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کیسز مزید پڑھیں
بڑھاپے میں بینائی جانے کا سبب غیر صحت بخش خوراک ہے
ویب ڈیسک — ایک نئی سائنسی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ بڑی عمر میں بینائی ختم ہونے کا تعلق غیر صحت بخش خوراک کے مسلسل استعمال سے ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ بڑھاپے میں نظر کام کرتی رہے تو مرغن اور غیر صحت بخش خوراک سے پرہیز کی عادت ڈال لیں۔ تقریباً دو مزید پڑھیں
سالِ نو پر سب سے زیادہ بچے بھارت میں پیدا ہوئے
واشنگٹن — نئے سال کے پہلے روز دنیا بھر میں سب سے زیادہ بچے بھارت میں پیدا ہوئے جن کی تعداد 67 ہزار سے زیادہ ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق دوسرے نمبر پر چین رہا جہاں 46300 بچوں نے جنم لیا۔ تیسری پوزیشن حاصل کی نائیجریا نے 26000 بچوں کی پیدائش کے ساتھ ۔ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے کی پاکستانی وزیراعظم کی ٹویٹ حذف کرنے پر تنقید
اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے سید اکبرالدین نے اتر پردیش میں مسلمانوں کے خلاف پولیس تشدد کو ظاہر کرنے کے لئے بنگلہ دیش کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کرنے پرپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو خوب آڑے ہاتھوں لیاہے۔ اقوام متحدہ کے مندوب نے ٹویٹ میں ہیش ٹیگ کو شامل کرتے ہوئے مزید پڑھیں
واٹس ایپ پر ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ
کراچی (نیٹ نیوز) واٹس ایپ پر ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ بن گیا۔ نئے سال کے موقع پر واٹس ایپ کی 10 سالہ تاریخ کے سب سے زیادہ پیغامات ایک دن میں بھیجے گئے، جن کی تعداد 100 ارب بتائی گئی ہے۔